Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: 

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوان کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے جب کہ ضلع اسلام آباد، کلگام،بانڈی پورہ، بڈگام اور جموں میں بھی گھر گھر تلاشی کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہاہے۔

Check Also

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *