Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / عید کے موقع پر مستحق افراد کا خیال رکھنا ضروری ہے،میگھا

عید کے موقع پر مستحق افراد کا خیال رکھنا ضروری ہے،میگھا

میری کامیابی کا بڑا راز حسن سلوک ہے ہر کسی کے ساتھ پیار محبت سے پیش آتی ہوں ،گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) عید کے موقع پر مستحق افراد کا خیال رکھنا ضروری ہے ہم جتنی خوشیاں بانٹیں گے ہمیں اتنی ہی زیادہ خوشیاں نصیب ہونگی ان خیالات کا اظہار سٹیج قاتلہ و بھنگڑا کوئین میگھا نے تمام اہل سلام اور دوست حباب کو ایڈوانس عید مبارک پیش کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہمیری کامیابی کا بڑا راز حسن سلوک ہے ہر کسی کے ساتھ پیار محبت سے پیش آتی ہوںاور خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ہر شعبہ کے لوگ مجھے بے پناہ پیار ،محبت اور عزت دیتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ میرا فنی سفر بڑا ہی خوبصورت ہے اداکاری سے لیکر گلوکاری اور اب ٹی وی پر میزبانی میںبھی میری سوچ سے بڑھ کر عزت و شہرت ملی ہے۔

Check Also

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *