Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کیا ‘کتاکشا’ کی طرح فلم ‘تیور’ کامیاب ہو گی؟

کیا ‘کتاکشا’ کی طرح فلم ‘تیور’ کامیاب ہو گی؟

باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم ‘کتاکشا’ کے ہدایت کار ابو علیحہ کی نئی ایکشن فلم ‘تیور’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس کو خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔

اس فلم کے ٹریلر سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم کی کہانی میں محبت اور ایکشن دونوں شامل ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ یہ فلم رومانوی تھرلر ہے۔

فلم ‘تیور’ میں اداکارہ سکینہ خان، تقی احمد، متھیرا، شارق محمود، ایمن خان اور دیگر شامل ہیں۔

کیا ‘کتاکشا’ کی طرح فلم ‘تیور’ بھی باکس آفس پر کامیابی حاصل کر سکے گی؟ یہ جاننے کے لیے فلم بینوں کو 26 جولائی تک انتظار کرنا پڑے گا۔

Check Also

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *