Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی پر شوبز ستاروں کی جوڑیاں

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی پر شوبز ستاروں کی جوڑیاں

اداکارہ اقراء عزیز اور کامیڈین یاسر حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اداکار جوڑی کی شادی کے موقع پر معروف شوبز ستاروں کی جوڑیاں بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

اقراء اور یاسر کی شادی پر جہاں دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو بے حد پسند کیا جارہا ہے وہیں دیگر فنکار جوڑیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اداکار جوڑی کی شادی کی تقریب کے موقع پر پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف شخصیات کے علاوہ فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے ناموں نے بھی شرکت کی۔

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی کے موقع پر ان کے قریبی دوست زارا نور عباس، اسد صدیقی، ہانیہ عامر، عاصم اظہر، احد رضا میر، سجل علی، ایمن خان اور منیب بٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

سجل علی اور  احد رضا میر

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

ایمن اور منیب

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

زارا نور عباس اور اسد صدیقی

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

صحیفہ جبار خٹک

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

صبور علی

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

نوشین شاہ اور ہانیہ عامر

فوٹو: بشکریہ انسٹگرام

Check Also

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *