Home / جاگو کھیل (page 62)

جاگو کھیل

Sports

بھارتی بورڈ کا ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹ میں کرکٹرز کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ٹیسٹ کرکٹ انسینٹو اسکیم فار سینئر کا …

Read More »

فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے، بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے، صائم ایوب

پشاور زلمی کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میرا فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے، لیکن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں پشاورز زلمی کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز نے کہا کہ خواہش تھی …

Read More »

پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کروں گا، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ جس نمبر پر بیٹنگ کر رہا ہوں وہاں خود کو بیٹنگ آل راؤنڈر سمجھتا ہوں، اگر دیر سے بیٹنگ کررہا ہوتا تو پھر بولنگ آل راؤنڈر کے طور پر تیار کرتا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب …

Read More »

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سر ویوین رچرڈز کی 72 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کی 72 ویں سالگرہ ٹیم کے اونر ندیم عمر اور کھلاڑیوں نے مقامی ہوٹل میں منائی۔ اس موقع پر سر ویوین رچرڈز نے کہا کہ میں ندیم عمر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری سالگرہ منانے …

Read More »

شاداب خان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگی، ذرائع

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل …

Read More »

میچ میں کپتان اور کوچ کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے، اظہر محمود

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران کپتان اور کوچ کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے۔ لاہور سے میچ ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی شراکت یا اچھا اسپیل گیم دور …

Read More »

پہلے ٹیم میں واپسی ہو جائے، اس کے بعد کپتانی کا سوچیں گے، عمر امین

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے کہا ہے کہ پہلے ٹیم میں واپسی ہو جائے، اس کے بعد کپتانی کا سوچیں گے، مجھے نہیں محسوس ہوا کہ میں صرف ریڈ بال کا کھلاڑی ہوں، ایک مخصوص فارمیٹ کا کھلاڑی ہونے کا ٹیگ نہیں لگنا چاہیے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر …

Read More »

راولپنڈی: پی ایس ایل میچز کے دوران راستے بند کرنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ایس ایل میچز کے دوران راستے بند کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ ایڈووکیٹ سجاد اکبر عباسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس اسجد جاوید گُرال نے سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایونٹ کے …

Read More »