Home / جاگو کھیل (page 64)

جاگو کھیل

Sports

میچ میں کپتان اور کوچ کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے، اظہر محمود

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران کپتان اور کوچ کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے۔ لاہور سے میچ ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی شراکت یا اچھا اسپیل گیم دور …

Read More »

پہلے ٹیم میں واپسی ہو جائے، اس کے بعد کپتانی کا سوچیں گے، عمر امین

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے کہا ہے کہ پہلے ٹیم میں واپسی ہو جائے، اس کے بعد کپتانی کا سوچیں گے، مجھے نہیں محسوس ہوا کہ میں صرف ریڈ بال کا کھلاڑی ہوں، ایک مخصوص فارمیٹ کا کھلاڑی ہونے کا ٹیگ نہیں لگنا چاہیے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر …

Read More »

راولپنڈی: پی ایس ایل میچز کے دوران راستے بند کرنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ایس ایل میچز کے دوران راستے بند کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ ایڈووکیٹ سجاد اکبر عباسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس اسجد جاوید گُرال نے سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایونٹ کے …

Read More »

سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، جو عالمی معیار کی جیولن تھی وہ اب جواب دے چکی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس کے لیے مقامی جیولن کے …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں حصہ لینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی قرار دے دیا گیا ہے اور اسے میچ آفیشلز نے رپورٹ کردیا ہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے …

Read More »

کولن منرو کا بال بوائے کیلئے خصوصی پیغام

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بیٹر کولن منرو نے بال بوائے، سبحان خان کے لیے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آپ بہت جلد پی ایس ایل کھیلیں گے۔ کولن منرو نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ نے باؤنڈری لائن پر بہترین کیچ کیا، میچ کے بعد آپ سے …

Read More »

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر پر …

Read More »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ سیکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز (Heath Mills) اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن (Reg Dickason) شامل تھے۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ …

Read More »

سعید اجمل نے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف کردی

پاکستان کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی چندرن ایشون انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ ایشون نے وقت کے …

Read More »