Home / جاگو کھیل (page 63)

جاگو کھیل

Sports

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر شرفین ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق شرفین ردرفورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کے لیے کوالیفائی کرتی ہے …

Read More »

پانچواں ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا دیا

پانچویں ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے خلاف انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 195رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے پانچ وکٹیں، کلدیپ یادیو اور  جسپریت بمرا نے 2، 2  جبکہ رویندرا جڈیجا …

Read More »

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں …

Read More »

کیوی کرکٹر کا ناقابلِ یقین کیچ، آسٹریلوی بیٹر سنچری سے محروم

نیوزی لینڈ کے کرکٹر گلین فلپس نے آسٹریلیا کے بیٹر مارنس لبوشین کا شاندار کیچ پکڑ کر انہیں سنچری بنانے سے محروم کردیا۔ کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری تھا جن دنیائے کرکٹ نے ایک اور شاندار کیچ کا …

Read More »

بھارتی بورڈ کا ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹ میں کرکٹرز کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ٹیسٹ کرکٹ انسینٹو اسکیم فار سینئر کا …

Read More »

فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے، بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے، صائم ایوب

پشاور زلمی کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میرا فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے، لیکن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں پشاورز زلمی کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز نے کہا کہ خواہش تھی …

Read More »

پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کروں گا، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ جس نمبر پر بیٹنگ کر رہا ہوں وہاں خود کو بیٹنگ آل راؤنڈر سمجھتا ہوں، اگر دیر سے بیٹنگ کررہا ہوتا تو پھر بولنگ آل راؤنڈر کے طور پر تیار کرتا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب …

Read More »

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سر ویوین رچرڈز کی 72 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کی 72 ویں سالگرہ ٹیم کے اونر ندیم عمر اور کھلاڑیوں نے مقامی ہوٹل میں منائی۔ اس موقع پر سر ویوین رچرڈز نے کہا کہ میں ندیم عمر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری سالگرہ منانے …

Read More »

شاداب خان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگی، ذرائع

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل …

Read More »