Home / جاگو کھیل (page 65)

جاگو کھیل

Sports

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل دبئی روانہ ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رواں برس کی پہلی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کل صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سی او او سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ کے لیے پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔ آئی سی سی کی …

Read More »

جیمز اینڈرسن نے شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے بھارتی بیٹر شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جیمز اینڈرسن اور شُبمن گِل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ …

Read More »

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غیرملکی کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز بنائے جس …

Read More »

غلط جملوں کے استعمال پر افتخار احمد پر جرمانہ عائد

ملتان سلطان کے افتخار احمد پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افتخار احمد نے تیسرے اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے کے آؤٹ ہونے کے بعد غلط جملوں کا استعمال کیا تھا۔ افتخار احمد کا نامناسب رویہ لیول ون کی خلاف ورزی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ڈیف کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 جیتنے پر ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کو شاباش دی۔  اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ …

Read More »

شاداب کی ماں میرے لیے ماں جیسی ہیں، نسیم شاہ

پاکستانی نوجوان کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 9 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کرکٹر شاداب خان کی والدہ کی اپنی زندگی میں اہمیت بتاتے ہوئے اپنی والدہ جیسا قرار دیا ہے۔ نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں …

Read More »

توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا، شان مسعود

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میری پرفارمنس اچھی نہیں ہوئی، ماضی میں ہر سال اچھا رہا تھا مگر اس بار ایسا نہ ہوسکا۔ پشاور زلمی کے ہاتھوں میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ …

Read More »

تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب اب آل راؤنڈر بن گیا ہے، صائم ایوب کے ہونے …

Read More »

رکی پونٹنگ نے اسٹیو اسمتھ کے حوالے سے کیا پیشگوئی کی؟

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اسٹیو اسمتھ کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ جیسے تجربہ کار کھلاڑی کو ورلڈ کپ میں ساتھ رکھنا اچھا لگتا ہے، اس کے …

Read More »