Home / جاگو کھیل (page 67)

جاگو کھیل

Sports

پلیئرز کو بنانے کیلئے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہے، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پلیئرز کو بنانے کےلیے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہوتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹاپ ٹو میں فنش نہیں کر پائے، …

Read More »

پاکستان میں ٹیلنٹ سے متاثر ہوا، پاور ہٹنگ میں محنت کرنے کی ضرورت ہے، مائیک ہیسن

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ سے بہت متاثر ہوا، پاور ہٹنگ میں تھوڑا اور محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کوچنگ کا تجربہ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے …

Read More »

سابق سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ، اسپتال منتقل

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی گاڑی کو حادثہ …

Read More »

پی ایس ایل 9: افتخار احمد جیسن روئے سے الجھ پڑے

پاکستان سپر لیگ کے راؤنڈ کے آخری میچ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی افتخار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے سے الجھ پڑے۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے آؤٹ ہوئے تو افتخار احمد نے انہیں ہاتھ سے اشارہ کیا …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل دبئی روانہ ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رواں برس کی پہلی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کل صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سی او او سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ کے لیے پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔ آئی سی سی کی …

Read More »

جیمز اینڈرسن نے شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے بھارتی بیٹر شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جیمز اینڈرسن اور شُبمن گِل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ …

Read More »

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غیرملکی کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز بنائے جس …

Read More »

غلط جملوں کے استعمال پر افتخار احمد پر جرمانہ عائد

ملتان سلطان کے افتخار احمد پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ افتخار احمد نے تیسرے اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے کے آؤٹ ہونے کے بعد غلط جملوں کا استعمال کیا تھا۔ افتخار احمد کا نامناسب رویہ لیول ون کی خلاف ورزی …

Read More »