Home / 2021 / May / 03 (page 2)

Daily Archives: May 3, 2021

بشریٰ انصاری کی اپنی بہن کیلئے دعا کی اپیل

اداکارہ بشری انصاری نے ایک بار پھر مداحوں سے اپنی بہن اداکارہ سنبل کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر مختلف شخصیات کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا۔ تصویر میں بشریٰ انصاری کے ہمراہ صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان …

Read More »

امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں ’بھردوجھولی‘ وائرل

ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آوازمیں ’بھر دو جھولی‘ وائرل ہوگئی۔ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آواز میں ’بھر دو جھولی میری یا محمد ﷺ‘ خوب وائرل ہوگئی۔ مداحوں …

Read More »

کورونا کا شکار رندھیر کپور کی حالت میں بہتری

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بھارت کے سینئر اداکار رندھیر کپور کی طبیعت اب بہتر ہے اور انہیں آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق رندھیر کپور نے کہا کہ ‘میری طبیعت بہتر ہے، میں ایک دن آئی سی یو میں رہا …

Read More »

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اورفنڈ ریلیز کرنے کی تردید

 واشنگٹن:  امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے ایران کے سرکاری میڈیا منجمد اثاثے جارے کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی ان خبروں کو بے …

Read More »

سعودی عرب میں تراویح اور قیام اللیل کو عشا کے ساتھ ادا کرنے کی ہدایت

ریاض:  سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے کے لیے جاری ایس او پیز میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مساجد میں تراویح اور قیام اللیل کو عشا کے ساتھ نصف گھنٹے میں ادا کی جائے۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے …

Read More »

بھارت میں کورونا سے غیرملکی سفارت کار ہلاک

نئی دہلی:  بھارت میں کورونا سے تنزانیہ کے سفارت کار کرنل ڈاکٹر موسیس جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تنزایہ کے ڈیفنس ایڈوائزر کرنل ڈاکٹر موسیس 28 اپریل کو کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ کورونا وبا کے پیش نظر تنزانیہ کے ہائی کمیشن نے سفارت …

Read More »

میانمار میں باغی مسلح تنظیم کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

ینگون:  میانمار میں باغی تنظیم کاچن انڈی پینڈنس آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے بمباری کے بعد واپس جانے والے ملٹری ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی باغی تنظیم نے صوبے کاچن کے گاؤں موئیموک میں ایک ملٹری ہیلی کاپٹر مار …

Read More »

بھارت: کووڈ-19 کے یومیہ ریکارڈ کیسز، 3500 سے زائد اموات رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال روز بروز بدترین ہوتی جا رہی ہے جہاں گزشتہ ایک روز کے دوران تقریباً 4 لاکھ کیسز اور 3500 سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مزید 3 ہزار 689 اموات ہوئیں جبکہ ایک اور ریاست میں …

Read More »

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے 3 ماہ گزرنے کے باوجود عوام فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جہاں ایک بڑے مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں عوامی سطح پر …

Read More »

بھارت: مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کے مقابلے میں ممتا بینرجی کامیاب

نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے ریاستی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرلی جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی ریاست میں جو ان کی تفرقے کی سیاست کی مخالفت کا گڑھ ہے، وہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا چارج سنبھالنے پر ذلت …

Read More »