Home / 2021 / May / 03 (page 4)

Daily Archives: May 3, 2021

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 09 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں …

Read More »

بورڈ کو شان کی یاد آگئی، ہائی پرفارمنس سینٹر طلب

 لاہور:   پی سی بی کو شان مسعود کی یاد آگئی، خامیاں دور کرنے کیلیے جنوبی افریقہ کا رخ کرنے والے اوپنر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر طلب کر لیا، فارم کی بحالی کے لیے محمد یوسف کی رہنمائی حاصل ہے، اسد شفیق ماضی کی یاد بن کر رہ گئے، شرجیل خان نے …

Read More »

شاداب خان کی فٹنس بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل، واک شروع کردی

 لاہور:   ٹیسٹ اسپنر شاداب خان کی فٹنس  بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ڈاکٹرز نے آل راؤنڈرز کو 4 ہفتے آرام  کا مشورہ دیتے ہوئے مختلف ہلکی پھلکی ورزشیں بتائی تھیں، شاداب خان نے واک شروع کردی ہے، 2 روز میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جس کی روشنی میں …

Read More »

’لٹل اسٹارز‘ بھی زمبابوے میں جگمگانے کو بے قرار

 کراچی:  ’لٹل اسٹارز‘ بھی زمبابوے میں جگمگانے کو بے قرار ہیں، دوسرے ٹیسٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، سابق کپتان رمیز راجہ کہتے ہیں کہ آسان حریف کے خلاف نئے پلیئرز کو میدان میں اتارنا چاہیے، امید ہے کہ دوسرے میچ میں شاہنواز دھانی ایکشن …

Read More »

امام الحق نے تینوں فارمیٹ میں کھیلنے کو اپنا ہدف بنالیا

 لاہور:  پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ سے نظر انداز اوپنر امام الحق نے تینوں فارمیٹ میں کھیلنے کو اپنا ہدف بنالیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر ان دنوں پی ایس ایل اور دورہ انگلینڈ کے لیے اپنی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں، وہ مقامی جم میں ٹرینر کے ساتھ کام کرکے فٹنس …

Read More »

آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کے 2 کھلاڑی کورونا کا شکار، آج کا میچ ملتوی

بھارتی پریمیر لیگ میں آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز کے ساتھی کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی نشاندہی کے بعد آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔ آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان میچ شیڈول تھا۔ آسٹریلوی میڈیا نے رپورٹ کیاہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈر کا حصہ ورون چکرورتی …

Read More »

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

 دبئی:  آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر …

Read More »

افراطِ زر کے بغیر پاکستان میں اقتصادی ترقی دکھانا مشکل

 اسلام آباد:  پاکستان میں افراطِ زر کی سطح بلند ہورہی ہے۔ اپریل میں افراط زر 11.1 فیصد رہا اور اسی مناسبت سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔پاکستان جیسی معیشت میں جہاں  حقیقی پیداواری شعبوں کی کمی ہے اور معیشت  ریئل اسٹیٹ، کنزیومر فنانس وغیرہ جیسے شعبوں پر پروان …

Read More »

بلوچستان کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، وزیر سے قلمدان واپس لے لیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے کوئٹہ کے حالیہ دورے اور ان کی وزیر اعلیٰ جام کمال الیانی اور بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے ملاقاتوں کے باوجود صوبائی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ وزیر اعلیٰ نے، جنہیں …

Read More »

وزیراعظم نے ملاقات میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ ہم …

Read More »