Home / 2021 / May / 03 (page 5)

Daily Archives: May 3, 2021

مسلم لیگ (ن) کا این اے 249 کا انتخابی مواد فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست (این اے 249) پر حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج پر لفظی جنگ جاری ہے، مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کو …

Read More »

‘ویکسینیشن کے بعد سامنے آنے والے بیشتر اثرات، اضطراب کی وجہ سے ہیں’

واشنگٹن: امریکا کی صحت کی نگرانی کرنے والی اہم ایجنسی ‘مرکز برائے امراض کنٹرول اور روک تھام’ (سی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کی ویکسینیشن کے بعد سامنے آنے والے اثرات، بیہوش ہونا، چکر آنا اور متلی، اضطراب کی وجہ سے ہیں اور ان کا تعلق ویکسین …

Read More »

وفاقی حکومت کا انتخابی اصلاحات متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کامعاملہ ایسا ہے کہ اس سے آئینی بحران پیدا نہیں ہوا لیکن آئینی اداروں پر عدم اعتماد کا بحران پیدا ہوگیا ہے اس لیے وفاقی حکومت کے انتخابی اصلاحات کے پیکج میں 49 سیکشن متعارف، حذف یا تبدیل …

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر فردوس عاشق کو تنقید کا سامنا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے اتوار کے روز سیالکوٹ بازار کا دورہ کیا تھا اور وہاں فروخت کی جانے والی اشیا …

Read More »

رواں سال کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکیسن لگائی جائے گی، فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت کا ہدف ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 7 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگادی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 40 سال سے زائد عمر …

Read More »

گردشی قرضے میں کمی کے ہدف کا حصول معدوم ہونے لگا

اسلام آباد: پاور ڈویژن کے مطابق دو سالہ سرکلر ڈیبٹ منیجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے آغاز پر غیر حقیقی سبسڈی مختص کرنے کی وجہ سے گردشی قرضے میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کو اعتماد میں …

Read More »