Home / 2021 / May / 03 (page 3)

Daily Archives: May 3, 2021

ایران: سپریم لیڈر نے وزیر خارجہ کے بیان کو ایک ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کے وزیر خارجہ کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق متنازع بیان کو ایک ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا۔ صدر حسن روحانی کی کابینہ کے اہم رکن محمد جواد ظریف کے متنازع ریمارکس 3 گھنٹے …

Read More »

بھارت میں مسلسل 12ویں روز کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں مسلسل بارہویں روز کورونا سے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ کے گئے جس کے بعد ملک میں وبا سے متاثرین کی تعداد لگ بھگ 2 کروڑ ہوگئی جبکہ مزید 3 ہزار 417 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے …

Read More »

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا:  سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش مند …

Read More »

پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ

کیلیفورنیا:  اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ صرف سمندر …

Read More »

واٹس ایپ میں بظاہر چھوٹا مگر کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ نے بظاہر ایک چھوٹا مگر کارآمد فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ ہر ایک کو دستیاب ہوگا۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد چیٹس میں تصاویر اور ویڈیوز کا زیادہ بڑا ویو دیکھنا …

Read More »

ویکسنیشن کی زیادہ شرح کووڈ کی روک تھام کے لیے اہم، تحقیق

ویکسینیشن کی شرح کو بڑھانا کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی اور اسے کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مایو کلینیک کے ماہرین نے اس حوالے سے ایک کمپیوٹر ماڈل تیار کیا تھا جس کی مدد سے …

Read More »

برازیل میں دریافت کورونا کی نئی قسم دیگر سے زیادہ متعدی

برازیل میں سب سے پہلے نمودار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پی 1 …

Read More »

افطار کیلئے ذائقے دارکسٹرڈ فالودہ بنانے کا طریقہ

رمضان المبارک میں یوں تو پکوڑے، سموسے، چاٹ اور طرح طرح کے پکوانوں سے افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مگر گرمیوں کے روزوں میں کچھ ایسی چیز کھانے کا دل بھی کرتا ہے جو ٹھنڈی اور راحت بخش ہو، شدید گرمی کا اثر کم کرنے اور ترو تازہ رکھنے …

Read More »

حکومت نے پنشنرز اور مزدوروں کو بڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے پنشنرز اور مزدوروں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل برائے ترقی زلفی بخاری نے ایک بار پھر پنشنرز کو خوشخبری سناتے ہوئے رقم بڑھانے کا عندیہ دے دیا جبکہ انہوں نے مزدوروں کی فلاح و …

Read More »

بھاری ٹیکسوں کا معاملہ : موبائل فون صارفین کےلئے خوشخبری

حکومت کی جانب سے موبائل فون صارفین پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ نے …

Read More »