Home / 2021 / May / 27 (page 5)

Daily Archives: May 27, 2021

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے متعلق دو انکوائریوں کا آغاز

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے دو انکوائریوں کا آغاز ہوگیا اور پنجاب آڈٹ ڈائریکٹوریٹ نے بے ضابطگیوں کا ریکارڈ چیک کرنے کے لیے 3 رکنی ٹیم بھیج دی جبکہ انسداد بدعنوانی اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے دو روز میں زمین کے حصول کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ پنجاب آڈٹ …

Read More »

کچے کے علاقے سے جلد ڈاکوؤں کا صفایا کردیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ساتھ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے سے جلد ڈاکووں کا صفایا کردیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ جس چیز کی …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے مستقل حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن ممکن نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مستقل بنیادوں پر حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں قیام امن بعید از قیاس ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اقوام …

Read More »

حکومتِ پنجاب کی ترین گروپ کو ان کی مرضی کی تعیناتیوں کے ذریعے منانے کی کوشش

لاہور: حکومت پنجاب بظاہر جہانگیر ترین گروپ کا دباؤ محسوس کرتی نظر آرہی ہے کیوں کہ حکومت نے اراکین صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں تحصیل کی سطح پر افسران کا تبادلہ کر کے انہیں سہولت فراہم کرنی شروع کردی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ سے منسلک ان پیش رفتوں سے باخبر …

Read More »

ای سی سی نے احساس کیش پروگرام کیلئے 48 ارب روپے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی تعاون کمیٹی (ای سی سی) نے 48 ارب روپے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام (ای ای سی پی) کا دوسرا مرحلہ متعارف کروانے کی منظوری دے دی۔ اس پروگرام کے تحت 40 لاکھ اضافی گھرانوں کو 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ وزیر خزانہ شوکت …

Read More »