Home / 2021 / May / 27 (page 4)

Daily Archives: May 27, 2021

پی ایس ایل؛ کراچی اورلاہورسے خصوصی پروازوں کوابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت

 کراچی:  کراچی اورلاہور سے خصوصی پروازوں کو ابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پی ایس ایل 6 کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ کراچی اور لاہورسے خصوصی پروازوں کو ابو ظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی، دونوں پروازیں شام 5 بجے ابوظہبی روانہ ہورہی ہیں، لیگ میں شریک کھلاڑیوں، اسپورٹ …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں آج سونےکی قدر 950 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 815 روپے بڑھ کر 95 ہزار 850 …

Read More »

’بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا‘

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ  آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا …

Read More »

مالی بحران؛ 72 ٹرینیں بند، دیگر مرحلہ وار نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:   پاکستان ریلوے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، حکومت نے خسارے سے جان چھڑانے کیلیے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔خسارے سے دو چار ٹرینوں کو بند بقیہ مسافر ٹرینوں کو مرحلہ وار نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کافیصلہ کر لیا گیا،تجارتی خسارے کا سبب بننے والی اپ اینڈ …

Read More »

ایکنک کا اجلاس؛ 361 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد:   قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کے اجلاس میں 361 ارب روپے مالیت کے 9میگا پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کا ورچوئل اجلاس وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ہوا جس میں ان تمام منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ …

Read More »

فلسطین-اسرائیل کشیدگی سے بھڑکنے والی آگ ٹھنڈی نہیں ہوئی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں حالیہ کشیدگی سے بھڑکنے والی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران …

Read More »

تمام ادارے ایک پیج پر ہیں کہ کچے کے علاقے میں ڈاکو راج کا خاتمہ کیا جائے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں کہ کچے کے علاقے میں ڈاکو راج کا خاتمہ کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سندھ کے مسائل کے حوالے سے وزیراعظم کو رپورٹ دوں گا۔ ان کا کہنا …

Read More »

حکومت نے نوکری کیلئے صرف مرد اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کرنے پر معذرت کرلی

سندھ حکومت کے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ نے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے صرف مرد اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کرنے کا اشتہار شائع ہونے پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی۔ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ نے چند دن قبل مختلف اخباروں میں سندھی، اردو اور انگریزی میں وائس چانسلر …

Read More »

آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے جو بہت بڑا اعزاز ہے اور اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جو سنجیدگی کے ساتھ گلوبل وارمنگ کے اثرات کم کرنے کی کوششیں …

Read More »

جہانگیر ترین کیس میں علی ظفر کی تحقیقات کے نتائج کا تنازع شدت اختیار کرگیا

لاہور: جہانگیر ترین کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کیسز پر بیرسٹر علی ظفر کے جائزے کے حوالے سے تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب پی ٹی آئی کے باغی گروپ نے دعویٰ کیا کہ علی ظفر نے اپنی تحقیقات مکمل کر کے ان کے …

Read More »