Home / 2024 / June / 07 (page 4)

Daily Archives: June 7, 2024

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مئی کے مہینے کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ شاہین آفریدی کے ساتھ آئرلینڈ کے لورکن ٹکر اور ویسٹ انڈیز …

Read More »

پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا، مونانک پٹیل

پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کامیابی بہت بڑی اچیومنٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر پاکستان کو زیادہ رنز نہ …

Read More »

یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے نقصان ہوا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے نقصان ہوا۔ ڈیلس میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پہلے 6 اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی لیکن پھر ہم نے کم بیک کیا۔ انہوں نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024: کرکٹ شائقین کو شعیب ملک کی یاد ستانے لگی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک کی نئی تصاویر دیکھ کر مداحوں کے دل مچل گئے ہیں۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سلسلے میں ہونے والے امریکا بمقابلہ پاکستان پر جہاں دنیا بھر کی نظریں جمی ہوئی تھیں وہیں شعیب ملک نے بھی …

Read More »

صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان کی مداح کے ساتھ گرما گرمی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان اور اسٹیڈیم میں موجود ایک مداح کے درمیان گرما گرمی دیکھی گئی۔ اعظم خان کے آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی بیٹر کو غصے میں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان ٹیم نیویارک پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف شکست کے بعد ڈیلاس سے نیویارک پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم پونے چار گھنٹے کی مسافت طے کر کے نیویارک پہنچی جہاں ٹیم آج مکمل آرام کرے گی۔ نیویارک میں پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیلے گی۔ 9 جون بھارت …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: یووراج سنگھ کا پاکستانی ٹیم کیلئے اہم مشورہ

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو 9 جون کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان اور امریکا کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے سمجھ نہیں …

Read More »

پاکستانی سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ زمینی مدار میں پہنچ گئی

پاکستان کی 30 مئی کو خلا میں بھیجی گئی سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ 5 جون کو زمینی مدار میں پہنچ گئی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین سے 38 ہزار 786 کلومیٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ پاک سیٹ ایم ایم ون مواصلات …

Read More »

اومیگا تھری کی خوراک سے شخصیت بہتر ہونے کا انکشاف

سمندری غذاؤں، پھلوں، سبزیوں اور خشک میوہ جات میں پائی جانے والی خوراک اومیگا تھری سے غصہ، جارحیت اور ڈپریشن کم ہونے سمیت اس سے موڈ بہتر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق اومیگا تھری کے شخصیت کو بہتر بنانے کے متعدد فوائد ہوتے ہیں، …

Read More »