Home / 2024 / June / 07 (page 2)

Daily Archives: June 7, 2024

فلم ’دی گلاس ورکر‘ کی اینیسی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں 10 جون کو نمائش ہوگی

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو پیرس سے 6 کلو میٹر دور اینیسی شہر میں منعقد ہونے والے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے 10جون 2024 کو پیش کیا جا رہا ہے۔  اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول میں فلم ’دی گلاس ورکر‘ …

Read More »

پاکستان مجبوری میں میچ ہارا، IMF سے قرضہ ملنا ہے ابھی: انور مقصود

گزشتہ روز پاکستان کو امریکا کے ہاتھوں ہونے والی شکست پر کرکٹ شائقین کی طرح لیجنڈری مصنف، مزاح نگار و میزبان انور مقصود بھی دل شکستہ نظر آ رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انور مقصود نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ڈیبیو کرنے والی امریکی ٹیم کے …

Read More »

فین فالوونگ میں ہانیہ سے پیچھے رہ جانے پر عائزہ خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا

سونے جیسا چمکتا روپ رکھنے والی معروف، ہر دلعزیز اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ دل بھی سونے کا رکھتی ہیں۔ عائزہ خان نے ہانیہ عامر کو فین فالوونگ کی دوڑ میں آگے نکل جانے پر مبارکباد دے کر کروڑوں مداحوں کے دل جیت …

Read More »

میں نہیں رنویر سنگھ مجھے فالو کرتے ہیں: نعمان اعجاز کا مداح کے سوال پر جواب

پاکستان کے سینئر، لیجنڈری اداکار نعمان اعجان نے اپنے سوشل میڈیا پر دلچسپ لباس میں تصویر شیئر کی ہے۔ نعمان اعجاز کی نئی پوسٹ پر مداح دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں جبکہ ہر دلعزیز اداکار اُن سب کا جواب بھی دے رہے ہیں۔ اداکار نے سیاہ رنگ کے لباس میں …

Read More »

صبا فیصل کا ایک بار پھر دونوں بہوؤں میں موازنہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر اپنی دونوں بہوؤں میں موازنہ کرتی نظر آئیں۔  صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی ہے جہاں اُنہوں نے ساس بننے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

صبور علی کی نئی تصویروں پر شوہر علی انصاری مشکل میں پڑ گئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صبور علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر پر ان کے شوہر، اداکار علی انصاری مشکل میں پھنس گئے۔ صبور علی کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی  تصویریں صارفین کو نامناسب لگیں اور ان پر منفی تبصرے آنے لگے، اگرچہ …

Read More »

جواد احمد ایک ناکام اور حاسد انسان ہیں: ابرارالحق

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق کا ساتھی گلوکار جواد احمد کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ ایک ناکام اور حاسد انسان ہیں۔ ابرار الحق نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا …

Read More »

یوٹیوب سے ’بدو بدی‘ گانا میں نے ڈیلیٹ نہیں کروایا: وجدان راؤ

گلوکار و انٹرٹینر چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ’بدو بدی‘ کی ماڈل وجدان راؤ نے گانے کے یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہو جانے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ و ماڈل وجدان راؤ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ وجدان راؤ کا وائرل …

Read More »

ہمارے رشتے میں کوئی لڑکا لڑکی ہے ہی نہیں، ہم دونوں برابر ہیں: حرا خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے اور شوہر، اداکار ارسلان خان کے رشتے میں لڑکا یا لڑکی ہونے کا تصور ہے ہی نہیں، ہم دونوں برابر ہیں۔ اداکارہ حرا خان نے حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو انٹرویو …

Read More »

ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کو گھر لے آئے

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال بیٹی کی پیدائش کے بعد اب سے گھر لے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہان 3 جون کو پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »