Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کو گھر لے آئے

ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کو گھر لے آئے

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال بیٹی کی پیدائش کے بعد اب سے گھر لے آئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہان 3 جون کو پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اسپتال سے نکلتے وقت ورون دھون نے بیٹی کو بہت ہی شفقت کے ساتھ گود میں اٹھایا ہوا تھا جبکہ پیدائش کے بعد ان کی اہلیہ کو بھی پہلی مرتبہ دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار ورون دھون نے 2021ء میں اپنے اسکول کے دور کی محبت نتاشا دلال سے شادی کی تھی۔

Check Also

جگن کاظم سرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں بیٹھ گئیں

پاکستانی شوبر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم سرخ جوڑا پہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *