Home / جاگو کھیل / سکندر رضا نے پاکستان کے خلاف اپ سیٹ کا خواب آنکھوں میں سجا لیا ا

سکندر رضا نے پاکستان کے خلاف اپ سیٹ کا خواب آنکھوں میں سجا لیا ا

ہرارے: 

زمبابوین آل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستان کے خلاف اپ سیٹ کا خواب آنکھوں میں سجا لیا۔

سکندر رضا نے کہاکہ کیمپ میں شریک تمام کھلاڑی کافی پْرجوش اور ٹریننگ اسکواڈ کا حصہ ہونے پر بہت زیادہ خوش ہیں، 2015 میں جب ہم نے پاکستان کا دورہ کیا تب بھی میزبان سائیڈ کو سخت چیلنج دیا تھا، خاص طور پر آخری میچ اگر بارش کی نذر نہ ہوتا تو ہم فتح حاصل کرنے کے قریب تھے۔

انہوں نے کہا کہ میری اور ٹیم کی پرفارمنس اچھی تھی اور مجھے امید ہے کہ اس بار ہم گرین شرٹس کے خلاف زیادہ بہتر کارکردگی پیش کرتے ہوئے فتح حاصل کریں گے۔

Check Also

ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ارشد ندیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *