Home / جاگو ڈیلس نیوز / پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا،

پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا،

ڈیلس:پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا، اس موقع پرانہوں نے کمیونٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے ہمراہ جاگو ٹائمز کےایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ بھی موجود تھے، جبکہ ڈیلس کمیونٹیکی مقتدر شخصیات بھی ان کے ساتھ تھیں، دوران ملاقات لی گئیں کچھتصاویریں، جس میں پی ٹی آئی ہیوسٹن کے صدر عاطف، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹیکے صدر سعید شیخ اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں

Check Also

پہلا ایلیمنیٹر: اسلام آباد نے کوئٹہ کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *