Home / جاگو بزنس / انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوا ہے۔

19 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 280 روپے ہے۔

Check Also

اراکین پنجاب اسمبلی کی معطلی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب اسمبلی میں اراکین کی معطلی کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے احتجاج کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *