Home / جاگو کھیل / پی ایس ایل 9 میں بھی سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار

پی ایس ایل 9 میں بھی سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی ٹیم کے کپتان ہیں۔

سرفراز کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پہلی مرتبہ ٹائٹل جیتا تھا، جبکہ ان ہی کی کپتانی میں کوئٹہ کی ٹیم ابتدائی دو سیزن کی فائنلسٹ بھی رہی۔

Check Also

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *