Home / جاگو دنیا / امریکا سعودی عرب دو طرفہ معاہدے کے بہت زیادہ نزدیک ہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان

امریکا سعودی عرب دو طرفہ معاہدے کے بہت زیادہ نزدیک ہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب دو طرفہ معاہدے کے بہت زیادہ نزدیک ہیں۔ 

سعودی وزیر خارجہ نے یہ بات ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کے دوران کہی۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اس سلسلے میں بہت زیادہ کام پہلے ہی ہو چکا ہے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی محاذ پر ہمارے وسیع خاکوں پر کام ہونا ضروری ہے۔ ہمارے نقطہ نظر سے فلسطینی ریاست کیلئے درست راستے کی ضرورت ہے۔

Check Also

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *