Home / جاگو دنیا (page 1509)

جاگو دنیا

International News All around the world

بغدادی آپریشن کی ویڈیو کے کچھ حصے جاری کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے وہ شام میں امریکی فوج کی ڈرامائی کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی ویڈیو کے حصے جاری کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق واشنگٹن سے شکاگو روانگی …

Read More »

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت میں شامی کردوں نے اہم کردار ادا کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے آپریشن میں دنیا کے نمبر ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ داعش سربراہ کی گذشتہ …

Read More »

البرٹو فرنینڈس ارجنیٹنا کے نئے صدر منتخب

بیونس آئرس: ارجنٹینا میں بائیں بازو کے امیدوار البرٹو فرنینڈس صدارتی انتخابات میں صدر کو شکست دے کر ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ارجنٹینا میں صدارتی الیکشن کے لیے بائیں بازو کے امیدوار البرٹو فرنینڈس نے 45 فیصد ووٹ حاصل کرکے کنزرویٹو پارٹی سے تعلق …

Read More »

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر سے ملاقات، نئی ‘پیش رفت‘ کا امکان

کابل: افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق زلمے خلیل زاد کی افغان حکام سے ملاقات کو نئی سیاسی تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے کیونکہ …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کیلئے بےنامی کمپنیوں کے مشکوک کردار کا انکشاف

واشنگٹن: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے کرپشن اور جرائم کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر ‘گمنام شیل کمپنیوں’ کے استعمال کا انکشاف کردیا۔ ایف اے ٹی ایف کی حالیہ رپورٹ میں کمپنی، فاؤنڈیشن، ایسوسی ایشن کے اصل مالک یا دیگر کسی قانونی …

Read More »

ترک سرحد سے کرد فورسز کا انخلا شروع

کردش فورسز نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے مابین معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے شام کے شمالی سرحد سے فورسز کا انخلا جاری ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ترکی اور روس کے مابین شامی کرد فورسز (پی وائے جی) کو ترک سرحد سے 30 کلو میٹر دور …

Read More »

عراق: حکومت مخالف مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

عراق میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اضافے پر حکومت کے خلاف شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج جاری ہے جہاں مزید 6 شہری جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ایک ماہ کے دوران فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق مظاہرین کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

بھارتی جابرانہ قبضے کے 72 برس، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی جانب سے قبضے کے 72 برس پورے ہونے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 72برس قبل 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں جس کے بعد سے …

Read More »

بھارت میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلم جماعت کے کارکن کا بہیمانہ قتل

کیرالہ: بھارت میں گھات میں بیٹھے مسلح افراد نے نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے والے نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں انڈین یونین مسلم لیگ کے 38 سالہ کارکن اسحاق کو مسجد جاتے ہوئے مسلح افراد نے گھیر کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور …

Read More »