Home / جاگو دنیا (page 1556)

جاگو دنیا

International News All around the world

مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے شہر بشکیک جائیں گے جس کے لیے بھارت نے مودی کے طیارے کو …

Read More »

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 26 افراد زخمی

ریاض: سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 26 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے میزائل حملہ سعودی عرب کے جنوب مغربی حصے میں کیا گیا جہاں باغیوں نے ابہا ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین خواتین …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ کے کے پی روڈ پر مسلح افراد نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی گاڑی پر حملہ کیا۔ بھارتی …

Read More »

بھارتی ریاست بہار میں دماغی بیماری سے 53 بچے ہلاک

پٹنا: بھارتی ریاست بہار میں دماغی بیماری کے باعث صرف 10 روز میں 53 بچے ہلاک ہو گئے جب کہ بیماری میں مبتلا  مزید 40 بچے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دماغی بیماری کا سبب ممکنہ طور پر لیچی فروٹ کو بتایا جا رہا …

Read More »

سمندری طوفان ‘وایو’ کے بھارتی ریاست گجرات پر براہ راست اثرات کا خطرہ ٹل گیا

نئی دہلی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ‘وایو’ نے راستہ بدل لیا جس کے بعد بھارتی ریاست گجرات پر اس کے براہ راست اثرات کا خطرہ ٹل گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان ‘وایو’ کے ریاست گجرات سے ٹکرانے اور اس کے نتیجے میں تباہی کے خدشے …

Read More »

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر …

Read More »

8 سالہ مسلم لڑکی سے زیادتی و قتل کیس: بھارتی عدالت نے 6 ملزمان کو مجرم قرار دیدیا

بھارتی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ مسلمان لڑکی کے کیس میں 6 ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جنوری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے کاٹھوا کے جنگل سے 8 سالہ مسلمان لڑکی کی لاش برآمد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی: مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج  نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

کولمبو: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئے جہاں وہ اپنے ہم منصب سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نریندر مودی کا انتخابات میں کامیابی کے بعد سری لنکا کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے جہاں کولمبو ائیرپورٹ پر سری لنکن ہم منصب رانل وکرم …

Read More »

امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی انتظامیہ نے بھارت کو مسلح ڈرونز کی فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکا نے مسلح ڈرونز کے ساتھ ساتھ نے بھارت کو فضائی اور میزائل دفاعی نظام کی فروخت کی بھی پیشکش کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ بھارت کو اپنی بہترین دفاعی ٹیکنالوجی پیش کرنے …

Read More »