Home / جاگو دنیا (page 1555)

جاگو دنیا

International News All around the world

امریکی صدر کا ایران کیخلاف عالمی برادری کو یکجا کرنے کیلیے کمیٹی کا اعلان

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف سخت اقدام کے لیے عالمی رائے عامہ کو ہموار کرنے کیلیے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن، وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور سیکرٹری دفاع کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایران پر مزید گھیرا …

Read More »

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ ہانگ سٹی:  ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی منتظم اعلیٰ (چیف ایگزیکٹو) کیری لام نے شدید …

Read More »

بھارت میں ڈاکٹرز کا اسپتالوں میں احتجاجاً ہیلمٹ پہن کر مریضوں کا معائنہ

نئی دلی:  بھارت میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے مریضوں کے اہل خانہ کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے کیخلاف احتجاجاً ہیلمٹ پہن کر اور سروں پر طبی پٹی باندھ کر ڈیوٹی سر انجام دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ سے شروع ہونے والی ڈاکٹرز کی …

Read More »

فواد چوہدری کا صحافی کو تھپڑ مارنا زیادتی ہے،شیخ رشید

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بااعتماد ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سارا ایک ’جنگجو‘ اور مخلص …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کی گئی ہے۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19 ویں سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، چین، روس، بھارت اور افغانستان سمیت …

Read More »

ہانگ کانگ نے مظاہروں کے بعد ملزمان کی چین حوالگی کا متنازع بل واپس لے لیا

ہانگ کانگ کی انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے بعد ملزمان کو چین کے حوالے کرنے سے متعلق متنازع بل واپس لے لیا۔ ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے پہلے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے باوجود بل کو واپس لینے سے انکار کر دیا تھا …

Read More »

حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پر حملہ قابل مذمت ہے، شیخ عبدالرحمان السدیس

صدر عام برائے امور مسجد حرام و مسجد نبویﷺ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ اس ائیرپورٹ سے روزانہ ہزاروں سعودی باشندے اور مختلف ممالک …

Read More »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ افغان صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ خوغیانی نے کہا کہ پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی پولیس چیک پوائنٹ کے قریب خود کو …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل سے خطاب

بشکیک:  وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہان کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امان و امان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ کرغزستان کی میزبانی میں ایس سی او سمٹ میں 8 رکن ممالک کے سربراہان حکومت …

Read More »

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کی تمام الزامات سے بریت کی درخواست

ویلنگٹن: رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ  کے شہر کرائسٹ چرچ  میں دو مساجد پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ نے تمام الزامات میں خود کو مجرم قرار نہ دینے کی درخواست کر دی۔ برینٹن ٹیرنٹ پر 51 افراد کے قتل، 40 افراد کے اقدام قتل …

Read More »