Home / جاگو دنیا (page 1557)

جاگو دنیا

International News All around the world

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر …

Read More »

8 سالہ مسلم لڑکی سے زیادتی و قتل کیس: بھارتی عدالت نے 6 ملزمان کو مجرم قرار دیدیا

بھارتی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ مسلمان لڑکی کے کیس میں 6 ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جنوری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے کاٹھوا کے جنگل سے 8 سالہ مسلمان لڑکی کی لاش برآمد …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی: نام نہاد آپریشن میں مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نا رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی اور لاسی …

Read More »

آسٹریلوی تاریخ میں آئس نشے کی سب سے بڑی مقدار پکڑی گئی

آسٹریلیا میں اسپکیرز میں چھپائی گئی 1.6 ٹن آئس نامی منشیات اور 37 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات کو قبضے میں لے لیا گیا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں  نے میتھم فیٹامائن جسے عرف عام میں آئس نشہ کہا جاتا ہے، ملکی تاریخ کی  سب سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی اور نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسانے کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا …

Read More »

چاند مریخ کا حصہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

کولمبو: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مختصر دورے پر سری لنکا پہنچ گئے جہاں وہ اپنے ہم منصب سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نریندر مودی کا انتخابات میں کامیابی کے بعد سری لنکا کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے جہاں کولمبو ائیرپورٹ پر سری لنکن ہم منصب رانل وکرم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے مزید  2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے رات گئے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کا محاصرہ کیا۔ قابض فوج نے علاقے کا …

Read More »

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک نے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلا لیے

ریاض: متحدہ عرب امارات  کے بعد بحرین اور سعودیہ عرب نے شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کا اعلان کر دیا ہے۔ خلیجی ممالک میں رویت ہلال کے پینلز آج شام اپنے اپنے ملکوں میں شوال کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں گے۔ بحرین نیوز …

Read More »

امریکی صدر کا دورہ برطانیہ: لندن میں لینڈ کرنے سے قبل میئر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے تاہم لندن میں لینڈ کرنے سے قبل انہوں نے میئر لندن صادق خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ امریکی صدر دورہ برطانیہ کے دوران اعلیٰ سطح کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اس موقع پر دونوں …

Read More »