Home / 2021 / April (page 88)

Monthly Archives: April 2021

ریکھا نے امیتابھ بچن سے محبت پر طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی

 ممبئی:  اداکارہ ریکھا نے پہلی بار امیتابھ بچن سے محبت کرنے کا اعتراف کرلیا۔بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران شو کے میزبان نے اداکارہ ریکھا اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کو مخاطب کرتے ہوئے سوال پوچھا، کیا آپ لوگوں نے کبھی اس بات پر …

Read More »

عامر خان کا فلم کی ناکامی کی صورت میں معاوضہ وصول نہ کرنے کا انکشاف

 ممبئی:  بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم کی ناکامی کی صورت میں کوئی معاوضہ وصول نہیں کرتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے ایک تقریب کے دوران فلم کے معاوضے سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میرا دستور ہے کہ باکس آفس …

Read More »

اہلخانہ سے ‘بات’ نہیں کرتے، سوشل میڈیا پر اچھا بننے کی کوشش کی جاتی ہے، ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں، جہاں لوگوں کو اہل خانہ سے ٹھیک انداز میں بات کرنے کا انداز معلوم نہیں مگر وہ سوشل میڈیا پر اچھے طریقے سے لکھ لیتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی (ایم …

Read More »

رشوت دے کر بیٹیوں کو داخلہ دلانے پر جیل جانے والے فیشن ڈیزائنر رہا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پولیس نے رشوت کے عوض بیٹیوں کو کالج میں داخلہ دلانے کے کیس میں 5 ماہ کی سزا کاٹنے والے معروف فیشن ڈیزائنر موسمو گیانولی کو رہا کردیا۔ موسمو گیانولی اور ان کی اہلیہ اداکارہ لوری لافلن پر الزام تھا کہ انہوں نے دو جوان …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے شادی کرلی

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے مقبول ہونے والے ان ٹک ٹاکرز کی شادی اتوار (4 اپریل) کی رات کو ہوئی۔ کنول آفتاب کو پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد فالوورز والی دوسری پاکستانی ٹک …

Read More »

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے 45 ارکان کورونا کا شکار

بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار میں 4 اپریل کو کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں 5 اپریل کو احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاوہ ازیں اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے والی ٹیم کے 45 ارکان میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ اکشے کمار …

Read More »

حکومتِ سندھ کا کینسر کی شکار نائلہ جعفری کی مدد کا اعلان

سندھ حکومت نے کینسر کی شکار سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی مدد کی اپیل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا۔ نائلہ جعفری 2016 سے بیمار ہیں اور ابتدائی طور پر ان میں اوورین کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور بعد ازاں ان …

Read More »

چُپ رہوں گا نہ آرمی کے احکامات پر عمل کروں گا، شہزادہ اُردن

اردن کے شہزادہ حمزہ نے جاری وائس ریکارڈنگ پیغام میں کہا ہے کہ وہ نظر بندی کے بعد باہر کی دنیا سے روابط نہ رکھنے کے آرمی کے احکامات کو مسترد کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی اور سابق ولی عہد …

Read More »

ماہرہ خان کی ٹوئٹ ’نامناسب و چونکا’ دینے والی تھی، خلیل الرحمٰن قمر

ڈراما نگار و لکھاری خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنے خلاف مئی 2020 میں کی جانے والی ٹوئٹ کو ’نامناسب و چونکا دینے‘ والی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ اداکارہ اپنے رد عمل کا اظہار ان سے فون پر کرتیں۔ ماہرہ …

Read More »

میں نے یاسر کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ یہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں، اقرا عزیز

یاسر حسین کو سوشل میڈیا یا ٹی وی شوز پر جاکر کھری باتیں کرنے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور وہ کسی بھی اداکار یا اداکارہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کھل کر جواب دیتے ہیں یا کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ کھل کر …

Read More »