Home / 2021 / May (page 90)

Monthly Archives: May 2021

بھارت: کووڈ-19 کے یومیہ ریکارڈ کیسز، 3500 سے زائد اموات رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال روز بروز بدترین ہوتی جا رہی ہے جہاں گزشتہ ایک روز کے دوران تقریباً 4 لاکھ کیسز اور 3500 سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مزید 3 ہزار 689 اموات ہوئیں جبکہ ایک اور ریاست میں …

Read More »

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے 3 ماہ گزرنے کے باوجود عوام فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں جہاں ایک بڑے مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں عوامی سطح پر …

Read More »

بھارت: مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کے مقابلے میں ممتا بینرجی کامیاب

نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے ریاستی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرلی جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی ریاست میں جو ان کی تفرقے کی سیاست کی مخالفت کا گڑھ ہے، وہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا چارج سنبھالنے پر ذلت …

Read More »

ایران: سپریم لیڈر نے وزیر خارجہ کے بیان کو ایک ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کے وزیر خارجہ کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق متنازع بیان کو ایک ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا۔ صدر حسن روحانی کی کابینہ کے اہم رکن محمد جواد ظریف کے متنازع ریمارکس 3 گھنٹے …

Read More »

بھارت میں مسلسل 12ویں روز کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں مسلسل بارہویں روز کورونا سے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ کے گئے جس کے بعد ملک میں وبا سے متاثرین کی تعداد لگ بھگ 2 کروڑ ہوگئی جبکہ مزید 3 ہزار 417 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے …

Read More »

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا:  سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش مند …

Read More »

پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ

کیلیفورنیا:  اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ صرف سمندر …

Read More »

واٹس ایپ میں بظاہر چھوٹا مگر کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ نے بظاہر ایک چھوٹا مگر کارآمد فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ ہر ایک کو دستیاب ہوگا۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد چیٹس میں تصاویر اور ویڈیوز کا زیادہ بڑا ویو دیکھنا …

Read More »

ویکسنیشن کی زیادہ شرح کووڈ کی روک تھام کے لیے اہم، تحقیق

ویکسینیشن کی شرح کو بڑھانا کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی اور اسے کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مایو کلینیک کے ماہرین نے اس حوالے سے ایک کمپیوٹر ماڈل تیار کیا تھا جس کی مدد سے …

Read More »

برازیل میں دریافت کورونا کی نئی قسم دیگر سے زیادہ متعدی

برازیل میں سب سے پہلے نمودار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پی 1 …

Read More »