Home / 2021 / May (page 97)

Monthly Archives: May 2021

12 ماہ کے وقفے کے بعد مہنگائی کی شرح دوبارہ دہرے ہندسوں تک جا پہنچی

اسلام آباد: ماہِ اپریل کے دوران تیار اشیا کی قیمتوں میں دہرے ہندسوں کا اضافہ دیکھا گیا اور مہنگائی 11.1 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی جو مارچ کے دوران 9.1 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح 12 کے وقفے کے بعد …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ کم کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے ایک سابق وزیر کی جانب سے حکومت کو مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ اور مالی خسارے کے لیے عوامی رقم سے سود کی ادائیگیوں کو کم کرنے کا حکم دینے سے متعلق دائر پٹیشن سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست کو سماعت …

Read More »

پاکستان کا کورونا کے پیش نظر ایئر ٹریفک کو 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ایئر ٹریفک کو 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی سے جاری ایڈوائزری کے مطابق دنیا کے بیشتر حصوں اور ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے …

Read More »

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب کے تناظر میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1970 کے الیکشن کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی کے دعویٰ کیے گئے اور انتخابی نتائج کی ساکھ پر شک …

Read More »

این اے-249 ضمنی انتخاب: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-249 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی۔ کراچی کے حلقہ این اے-249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کو محض 683 ووٹوں …

Read More »

9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

 اسلام آباد:  رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے تحت جولائی سے مارچ 2021 تک حکومت نے 7 ارب 41 کروڑ 30 …

Read More »

ایف بی آر کو اپریل میں ہدف سے 34 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپریل میں اپنے محصولات جمع کرنے کے ہدف سے 34 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرتے ہوئے 384 ارب روپے اکٹھے کرلیے۔ ٹیکس حکام کی جانب سے فراہم کردہ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں مالی سال کے دوسرے …

Read More »