Home / 2021 / May (page 80)

Monthly Archives: May 2021

نازش جہانگیر نے اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کا مقابلہ کیسے کیا؟

اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے زندگی میں پیش آنے والے مشکل ترین وقت کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی کے تلخ ترین دنوں کے بارے میں بتایا جب …

Read More »

’اپنے پیاروں کو خود سے قریب رکھیں‘

بھارتی فلم انڈسٹری کو ان گنت سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوبصورت پیغام بھی دیا ہے۔ مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر شوہر ڈاکٹر سریرام مادھونین کے ہمراہ ماضی کی یہ تصویر شیئر کی۔ تصویر کے کیپشن میں …

Read More »

نوال سعید اور ارسلان فیصل شوبز انڈسٹری کا نیا جوڑا؟

سوشل میڈیا پر اداکارہ صبور علی اور  اداکار  علی انصاری کے بعد شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک اور  جوڑے نوال سعید اور  ارسلان فیصل سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب اداکار  ارسلان فیصل نے اداکارہ نوال سعید کی …

Read More »

اداکارہ منشا پاشا رمضان میں وزن بڑھنے سے پریشان

حال ہی میں سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منشا پاشا وزن بڑھنے پر پریشان ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ منشا پاشا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کیے پریشان سی نظر …

Read More »

دپیکا پڈوکون والدین اور بہن سمیت کورونا کا شکار

بولی وڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون والدین اور بہن سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں جب کہ فوری طور پر اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ سے متعلق کوئی خبر سامنے نہیں آ سکی۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون حال ہی میں والدین کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ریاست …

Read More »

علی ظفر کے نعتیہ کلام کی تعریفیں

گلوکار علی ظفر نے ماہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں خوبصورت نعتیہ کلام ریلیز کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ علی ظفر نے 4 مئی کو’بلغ العلى بكماله’ کے عنوان سے نعت کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت یوٹیوب پر بھی ریلیز کیا۔ علی ظفر کی جانب سے …

Read More »

علی انصاری اور صبورعلی کی منگنی میں گھسیٹا جا رہا ہے، مشال خان

’سنو چندا، میرے ہمدم، خاص اور تھوڑا سا حق‘ سمیت دیگر ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ بعض لوگ بلا وجہ انہیں علی انصاری اور صبور علی کی منگنی میں گھسیٹ رہے ہیں۔ اداکار علی انصاری اور صبور علی نے رواں ماہ یکم …

Read More »

کہا جاتا آپ خلیل الرحمٰن قمر کی بیوی ہیں، آپ کو کاسٹ نہیں کرسکتے، ایشل فیاض

اداکارہ ایشل فیاض نے معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر سے گزشتہ برس شادی کی افواہوں پر ایک مرتبہ پھر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواہیں پھیلنے کے بعد انہیں کام ملنا مشکل ہوگیا تھا اور انہیں کہا جاتا تھا کہ وہ ڈراما ساز کی اہلیہ ہیں، …

Read More »

عالمی سرمایہ کار امریکا کی بجائے چین کو ترجیح دے رہے ہیں، او ای سی ڈی

بیجنگ:  عالمی سرمایہ کاروں کی اکثریت اس وقت امریکا کو چھوڑ کر چین میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہے۔ یہ انکشاف ’’او ای سی ڈی‘‘ کے تازہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔چند روز قبل اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم (او ای سی ڈی) کے جاری کردہ اعداد …

Read More »

بھارت میں ڈاکٹر کورونا مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے لگا

نئی دہلی:  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، بھارت کے ایک بڑے اسپتال میں میڈیکل طالب علم کو مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ میں رائٹرز نے ایک نوجوان میڈیکل اسٹوڈنٹ روہن اگروال کے بارے میں بتایا ہے …

Read More »