Home / 2021 / May (page 50)

Monthly Archives: May 2021

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں ہوں گے، معاملے طے پاگئے

 لاہور:  پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کی میزبانی کے لیے ابوظبی سے معاملات طے پاگئے جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ایکسپریس کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ کی وجہ سے مارچ کے پہلے ہفتے میں ملتوی ہونے والی پی ایس ایل 6 کے باقی میچز جون میں کراچی میں کروانے کا …

Read More »

بیٹنگ آرڈرمیں تبدیلی حیدر علی کی ناکامی کا سبب

ظہیر عباس نے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کو حیدر علی کی ناکامی کا سبب قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے ظہیر عباس نے کہا کہ حیدر علی کو کارکردگی کی بنیاد پر ہی منتخب کیا گیا، اوپنرز …

Read More »

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ؛ پاکستان کو 3 پوائنٹس مل گئے، پانچویں پوزیشن برقرار

 دبئی:   سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ سے پاکستان کو 3 قیمتی پوائنٹس مل گئے جب کہ پانچویں پوزیشن میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کے بعد ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بھی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس میں مئی 2020 سے کھیلے گئے میچز کے نتائج کا …

Read More »

آئی پی ایل، پی ایس ایل سے بہتر ہے، وہاب ریاض

قومی ٹیم سے نظر انداز فاسٹ بولر وہاب ریاض نے آئی پی ایل کو پی ایس ایل سے بہتر قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ آئی پی ایل ایک ایسی لیگ ہے جس میں تمام ٹاپ …

Read More »

کرکٹر حسن علی کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لدھیوالہ وڑائچ:   قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔حسن علی اور سامیعہ کی بیٹی کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسن علی کی …

Read More »

’برطانوی‘ محمد عامر کیلیے آئی پی ایل کا دروازہ کھلنے لگا

 لاہور:   ’برطانوی‘ محمد عامر کیلیے آئی پی ایل کا دروازہ کھلنے کا امکان ہے جب کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر پیسر اپنا مستقبل انگلینڈ سے وابستہ دیکھنے لگے۔محمد عامر نے موجودہ مینجمنٹ سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا،ان دنوں پیسر اپنی فیملی کیساتھ انگلینڈ میں سکونت اختیار …

Read More »

ملکی معیشت کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی توقع

 کراچی:   مالی سال 2020-21ء میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو اسٹیٹ بینک کے تخمینوں سے کم  2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔اسٹیٹ بینک معاشی شرح نمو 3فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا، آئندہ ہفتے شرح نمو کو اس وقت جھٹکا لگنے کی توقع ہے جب اسٹیٹ بینک  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک کمی کیوں ہوئی؟

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک کمی واقع ہوگئی جس کی وجہ برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کا انہیں قبول کرنے سے انکار تھا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کردیا …

Read More »

ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہاؤسنگ سیکٹر ایمنسٹی اسکیم کی معیاد میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ہاوسنگ سیکٹر کیلیے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2021 سے بڑھا کر 31 دسمبر 2021 تک کرنے کی تجویز ہے …

Read More »

کورونا؛ دنیا میں بھوک کا شکار لوگ بڑھ کر ساڑھے 15 کروڑ ہوگئے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15کروڑ 50 لاکھ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ …

Read More »