Home / 2021 / May (page 49)

Monthly Archives: May 2021

اسرائیلی مظالم اور غزہ کی تباہی پر 11 سالہ فلسطینی بچے کے گانے کی ویڈیو وائرل

 غزہ:  اسرئیلی بمباری میں تباہ حال عمارتوں کے درمیان 11 فلسطینی ریپر نے ایک گانا ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 سالہ فلسطینی ریپر عبد الرحمان صالح صرف نو سال کی عمر  سے غزہ کی صورت حال سے دنیا …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

ابو ظہبی:  امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب جانے والی مسافر بردار اور مال بردار …

Read More »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش …

Read More »

ایمازون سے ماؤتھ واش آرڈر کرنے والے شخص کو اسمارٹ فون موصول

دنیا کی سب سے بڑی امریکی ریٹیلر کمپنی یعنی آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والے اسٹور ایمازون نے ماؤتھ واش آرڈر کرنے والے شخص کو غلطی سے اسمارٹ فون بھیج دیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی کے رہائشی نے ایمازون سے ایک ماؤتھ واش آرڈر کیا تھا …

Read More »

‘صحافیوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے’، غزہ میں میڈیا دفاتر کی تباہی پر ردعمل

اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی میں مہاجر کیمپ پر اندھادھند بمباری سے 10 فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں بعد ہی غزہ کی ایک بلند عمارت کو تباہ کردیا، جہاں خبر ایجنسی اے پی، الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کے اداروں کے دفاتر موجود تھے۔ اسرائیلی فوج نے …

Read More »

غزہ پر مسلسل ساتویں روز اسرائیلی بمباری، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 181 ہوگئی

غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور اتوار کو کیے گئے فضائی حملوں میں مزید 8 بچوں سمیت 33 فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ مزید 2 رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی …

Read More »

گوگل کروم کا یہ ‘خفیہ’ فیچر جانتے ہیں؟

بیشتر افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے یعنی آپ کسی شو یا ویڈیو کو یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ویڈیو اسٹریمنگ سروس پر دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرنیٹ پر کچھ اور کام یا براؤز کرنا ہوتا ہے۔ تو پھر گوگل کروم …

Read More »

میکسیکو ؛ گھر میں اسقاط حمل کے لیے ’آن لائن‘ سہولت کے رجحان میں اضافہ

میکسیکو سٹی: کئی ریاستوں میں اسقاط حمل کو غیر قانونی قرار دینے اور کورونا وبا کے باعث میکسیکو میں خواتین اسپتالوں کے بجائے گھر میں اسقاط حمل کو ترجیح دے رہی ہیں جس کے لیے واٹس ایپ سے مدد لینے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب

انسٹا گرام جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک انوکھا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ جس کی بدولت صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ …

Read More »

کچھ لوگوں کی ٹھوڑی پر ڈمپل کیوں ہوتے ہیں؟

کچھ افراد کی ٹھوڑی میں ڈمپل یعنی گڑھا ہوتا ہے کچھ کے نہیں، تو کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کے پیچھے چھپی وجہ بہت دلچسپ ہے۔ درحقیقت بیشتر افراد کی ٹھوڑی میں پیدائشی طور پر انگلش حرف وائے کی طرح یہ ڈمپل ہوتا ہے …

Read More »