Home / 2021 / May (page 30)

Monthly Archives: May 2021

رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح 4 فیصد رہے گی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب سے تجاوز کر گئے ہیں اور رواں مالی سال کے دوران مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 4فیصد رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں اشیائے خورونوش کا درآمدی بل 53.93 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا اشیائے خورونوش کی درآمد کا بل رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے عرصے میں سالانہ بنیاد پر 53.93 اضافے کے بعد 6 ارب 89 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔ درآمدی بل میں اس اضافے کی بڑی وجہ زرعی پیداوار کی کمی کو …

Read More »

سارہ کی فرمائش پر فلک شیف بن گئے

فلک شبیر اہلیہ کیلئے شیف بن گئے اور مزے دار یخنی پلاؤ بنایا جس کے بعد سارہ نے ان کو سراہا۔ شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر دونوں ہی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، دونوں فنکار اپنی نجی زندگی سے متعلق آئے روز …

Read More »

جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کی خبر کی تردید کردی

لاہور:  ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا ان کا کہنا ہے کہ میری ابھی منگنی نہیں ہوئی۔پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کی خبروں کی تردید …

Read More »

جنگ بندی کے بعد بھی فلسطینیوں کو مدد کی ضرورت ہے، عائشہ عمر

کراچی:  اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد بھی فلسطینیوں کو مدد کی ضرورت ہے۔عائشہ عمر نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلسطینیوں کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کی تصویر شیئر کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ عائشہ عمر نے لکھا خدا کا …

Read More »

اقراء عزیز فلسطینیوں کے بہتر مستقبل کیلئے دعاگو

اداکارہ اقراء عزیز اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے بہتر مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ اقرا عزیز نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعائیہ لہجہ اپنایا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جنگ بندی کی خبر …

Read More »

انوشے عباسی کی تصاویر پر مداحوں کی سخت تنقید

اداکارہ انوشے عباسی کی نئی تصاویر پر مداحوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ انوشے عباسی اپنی فٹنس اور اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب کافی مقبول ہیں تاہم آج کل ان کے مداح ان سے خوش دکھائی نہیں دے رہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی …

Read More »

علی ظفر کا چینی گلوکارہ کے ساتھ گانا مقبول

مقبول گلوکار علی ظفر نے نوجوان چینی گلوکارہ ژیانگ منکی (Xiang Minqi) کے ساتھ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر خصوصی گانا جاری کردیا۔ علی ظفر نے 21 مئی کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور یوٹیوب پر گانا جاری کیا، جب کہ چینی گلوکارہ نے …

Read More »

کیا بلاول بھٹو کو سیلفی لینی نہیں آتی؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگرچہ سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دیتے ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز و تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تاہم 22 مئی کو جب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کی تو بعض لوگوں نے انہیں بتایا …

Read More »