Home / 2021 / May (page 10)

Monthly Archives: May 2021

جرمن یوٹیوبر محبت بانٹنے پر زویا ناصر کے مشکور

جرمن یوٹیوبر و ولاگر کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس بیٹزمین نے اداکارہ زویا ناصر سے منگنی ختم ہونے کے بعد ان کے لیے الوداعی سوشل میڈیا پوسٹ کرتے ہوئے محبت بانٹنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ زویا ناصر اور کرس بیٹزمین نے رواں برس فروری میں ویلنٹائنز ڈے کے …

Read More »

‘تبصرہ’ کرنے پر سلمان خان نے فلم ناقد پر مقدمہ کردیا

بولی وڈ دبنگ خان ’سلمان خان‘ نے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’رادھے‘ پر خراب تبصرہ کرنے پر بھارتی فلم ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ کامل راشد خان کو زیادہ تر فلمی پروڈیوسر، ہدایت کار و اداکار فلموں کا …

Read More »

عائزہ خان کو ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے بھارتی گانے پر پرفارمنس مہنگی پڑگئی

ڈراموں کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں صارفین کو بتایا تھا کہ انہوں نے شارٹ ویڈیو شئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک جوائن کرلیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے صارفین سے انہیں فالو کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ٹک ٹاک …

Read More »

بھاری معاوضے کے عوض نامناسب کرداروں کی پیش کش ہوتی ہے، ملیکا شراوت

بولڈ اور گلیمر کردار ادا کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی بولی وڈ اداکارہ 44 سالہ ملیکا شراوت نے کہا ہے کہ انہیں اب بھی بھاری معاوضے کے عوض فلموں میں ’گلیمر، نامناسب اور بولڈ‘ کردار ادا کرنے کی پیش کی جاتی ہے۔ ’خواہش، مرڈر، ہس، ڈرٹی پولیٹکس، تھینک یو، …

Read More »

کورونا وائرس کیسے وجود میں آیا، جو بائیڈن نے رپورٹ طلب کرلی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز کو تفتیش کا حکم دیدیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹیلجنس ایجنسیز کی رپورٹ منظر عام پر آئی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی شہر ووہان کے انسٹیٹیوٹ میں سال 2019 میں متعدد …

Read More »

مسئلہ فلسطین پر بےعملی اقوامِ متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، صدر جنرل اسمبلی

 اسلام آباد:  اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں تاریخی خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر …

Read More »

بی جے پی حامیوں نے کورونا معاملے پر بے حسی دکھانے پر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی:  بھارت حکم ران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور مودی کے احمقانہ فیصلوں کی وجہ سے قبرستان میں تبدیل ہوتا جارہا ہے،  کمبھ میلے اور انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیری گئی، جن کا خمیازہ بھارتی عوام اب تک بھگت رہے …

Read More »

پڑوسی ممالک نے امریکا کو فوجی اڈے دیے تو یہ تاریخی غلطی ہوگی، طالبان

طالبان نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکا کو فوجی اڈے چلانے کی اجازت نہ دیں اور اگر ایسا ہوا تو یہ ان کی تاریخی غلطی ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا، افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا …

Read More »

سال میں پہلی مرتبہ سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر

سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق آج (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ …

Read More »

وزیراعظم کی مصری صدر سے ٹیلی فونک گفتگو، اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں سے واپسی پرزور

وزیر اعظم عمران خان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فورسز کی مکمل واپسی پر زور دیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ‘عمران خان نے بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کی …

Read More »