Home / 2021 / May (page 12)

Monthly Archives: May 2021

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ فائنل میں چھٹا ریزرو دن رکھنے کاامکان

لاہور: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں چھٹا ریزرو دن رکھنے کا امکان ہے جب کہ میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے حتمی فیصلہ یکم جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں 30گھنٹے کا پلیئنگ ٹائم ضروری …

Read More »

پی ایس ایل فرنچائزز نے گرمی کا توڑتلاش کرلیا

 لاہور:  ابوظبی میں پی ایس ایل میچز کے دوران فرنچائزز نے گرمی کا توڑ تلاش کرلیا۔ابوظبی میں پی ایس ایل 6میچز کے دوران سخت گرمی ہوگی جس کا توڑ کرنے کیلیے فرنچائزز فکر مند نظر آرہی ہیں، عرب صحراؤں کی سخت گرمی میں کھیلی جانے والی کرکٹ کے دوران کھلاڑیوں کے جسم …

Read More »

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی کوکوئی چیلنج نہ کرسکا

 دبئی:   آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی کو کوئی چیلنج نہ کر سکا جب کہ فخرزمان ساتویں بہترین بیٹسمین ہیں۔کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں 865 پوائنٹس لے کر بدستور سرفہرست ہیں، 8 پوائنٹس پیچھے بھارتی قائد ویرات کوہلی کا نمبر دوسرا ہے،ہم وطن روہت شرما نے …

Read More »

مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیامشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا

 کراچی:  مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طورپرٹل گیا۔مشکلات اورمسائل کا شکارپی ایس ایل 6 کا ایک بڑا خطرہ وقتی طور پرٹل گیا۔ پی سی بی حکام نے فرنچائزمالکان کوآن لائن اجلاس میں اب تک کی تمام پیشرفت سے آگاہ کردیا۔ فرنچائز مالکان کو بھارت اورجنوبی …

Read More »

پی ایس ایل؛ کراچی اورلاہورسے خصوصی پروازوں کوابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت

 کراچی:  کراچی اورلاہور سے خصوصی پروازوں کو ابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پی ایس ایل 6 کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ کراچی اور لاہورسے خصوصی پروازوں کو ابو ظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی، دونوں پروازیں شام 5 بجے ابوظہبی روانہ ہورہی ہیں، لیگ میں شریک کھلاڑیوں، اسپورٹ …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں آج سونےکی قدر 950 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 815 روپے بڑھ کر 95 ہزار 850 …

Read More »

’بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا‘

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ  آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا …

Read More »

مالی بحران؛ 72 ٹرینیں بند، دیگر مرحلہ وار نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:   پاکستان ریلوے کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، حکومت نے خسارے سے جان چھڑانے کیلیے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔خسارے سے دو چار ٹرینوں کو بند بقیہ مسافر ٹرینوں کو مرحلہ وار نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کافیصلہ کر لیا گیا،تجارتی خسارے کا سبب بننے والی اپ اینڈ …

Read More »

ایکنک کا اجلاس؛ 361 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد:   قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کے اجلاس میں 361 ارب روپے مالیت کے 9میگا پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی ( ایکنک) کا ورچوئل اجلاس وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ہوا جس میں ان تمام منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ …

Read More »

فلسطین-اسرائیل کشیدگی سے بھڑکنے والی آگ ٹھنڈی نہیں ہوئی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں حالیہ کشیدگی سے بھڑکنے والی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران …

Read More »