Home / 2021 / May (page 11)

Monthly Archives: May 2021

کیلیفورنیا: ریلوے مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ریلوے مرکز میں ملازم کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ سان فرانسسکو کے جنوب میں واقع شہر سان ہوزے کے پبلک ٹرانزٹ مینٹیننس یارڈ میں پیش آیا۔ مذکورہ واقعے میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا جبکہ …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے ‘جنگی جرائم’ ہوسکتے ہیں، سربراہ یو این ایچ آر سی

اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے …

Read More »

روانڈا کی نسل کشی میں اپنی ‘ذمے داری’ تسلیم کرتے ہیں، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے روانڈا کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ فرانس 1994 میں روانڈا کی نسل کشی میں اپنی ‘ذمے داری’ کو تسلیم کرتا ہے اور ساتھ ہی اس تنازع میں اپنے ملک کے کردار کے لیے ذاتی حیثیت میں معافی مانگی۔ خبر رساں ایجنسی اے …

Read More »

امریکی ’جی پی ایس‘ کے مقابلے میں چینی ’بیدو نیوی گیشن سسٹم‘ کی مقبولیت میں اضافہ

بیجنگ:  خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ چین کا تیار کردہ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم ’بیدو‘ امریکی ساختہ ’گلوبل پوزیشننگ سسٹم‘ (جی پی ایس) کا متبادل بنتا جارہا ہے جس کا عوامی استعمال 2025 تک 156 ارب ڈالر مالیت تک جا پہنچے گا۔گزشتہ روز بارہویں سالانہ چائنا …

Read More »

انسٹا گرام کا انوکھا فیچر، جو کرے آپ کو لائیک کی قید سے آزاد

سلیکان و یلی:  انسٹاگرام نے سوشل میڈیا پریشرمیں کمی کے لیے لائیک چھپانے کا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ اس فیچر کی بدولت استعمال کنندہ پوسٹ کو لائیک کرنے والے افراد کا یوزر نیم تو دیکھ سکیں گے، لیکن لائیک کی مجموعی تعداد کو نہیں دیکھ پائیں گے۔انسٹاگرام کے باس ایڈم موسیری کا اس …

Read More »

جیف بیزوز جولائی میں ایمیزون کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ چھوڑ دیں گے

آن لائن ریٹیل کمپنی ’ایمیزون‘ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیف بیزوز نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں برس جولائی میں اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ جیف بیزوز نے رواں برس فروری میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی سی ای او کا عہدہ …

Read More »

زچہ و بچہ کی صحت میں چین نے غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کیں، عالمی ماہرین

بیجنگ: طبّی ماہرین کے ایک عالمی پینل کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ 70 سال کے دوران زندگی کے تمام شعبوں میں زبردست ترقی کے ساتھ ساتھ زچہ و بچہ کی صحت کے حوالے سے بھی غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔یہ اعتراف دنیا کے مشہور و معتبر طبّی تحقیقی مجلے ’’دی …

Read More »

کووڈ-19: امریکا میں 29 کروڑ ویکسین ڈوز لگادی گئیں

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکا میں اس وقت سب سے زیادہ کورونا سے تحفظ کی ویکسین لگادی گئیں۔ امریکا میں 26 مئی 2021 تک سامنے آنے والے مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد تھی اور وہاں پر ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ …

Read More »

پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے ہر میچ فائنل بن گیا

کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم اگلے پانچوں میچز میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ہی فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، ابوظبی کی اسپن پچز پر ٹیموں کو حکمت عملی تبدیل کرنا پڑے گی،فاف ڈوپلیسی سے فتح گر پرفارمنس کی امیدیں وابستہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ …

Read More »

ہوٹل میں آگ، کورونا زدہ یوروگوئن فٹبالرکھڑکی سے باہر نکل گئے

 لندن:  کورونا زدہ یوروگوئن فٹبالر نے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث کھڑکی سے باہر نکل کر جان بچائی۔یوروگوئین فٹبالر فرانسسکو ڈیوریٹ کورونا مثبت آنے پر ارجنٹائن کی مقامی ہوٹل میں دیگر پلیئرز کے ہمراہ قرنطینہ اختیار کیے ہوئے ہیں، ہوٹل میں آگ لگنے پر انھوں نے جان بچانے کیلیے کھڑکی سے باہر …

Read More »