Home / 2021 / May (page 9)

Monthly Archives: May 2021

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے ملازمین کو پوری تنخواہ دینے سے معذرت کرلی

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے مالی مشکلات کے باعث ملازمین کو پوری تنخواہ دینے سے معذرت کرلی۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق جامعہ مئی کی پوری تنخواہ اور پنشن دینے سے قاصر ہے لہٰذا ملازمین کو مئی کی صرف بنیادی تنخواہ اور 50 فیصد پنشن دی جائے گی۔ اسلامیہ کالج …

Read More »

پی ڈی ایم میں پی پی پی کی واپسی کا معاملہ، ‘ایسا موضوع نہیں جس کے لیے وقت نکال سکیں’

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے حوالے سے اجلاس میں بحث کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ساتھ نہیں ہیں، اس لیے غور و خوض نہیں کیا گیا۔ …

Read More »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت …

Read More »

پنجاب اور سندھ میں پانی کی مزید قلت پیدا ہوگئی

ملک میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں کمی اور منگلا اور تربیلا ڈیمز میں پانی کی سطح تقریباً ڈیڈ لیول تک پہنچنے کے بعد سندھ اور پنجاب میں پانی کی قلت 32 فیصد تک ہوگئی ہے۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (اِرسا) نے کہا کہ اس نے پانی کی صورتحال …

Read More »

کورلش عثمان میں ‘بامسی’ کی موت پر پاکستانی مداحوں کا دکھ کا اظہار

ترکی کے مشہور ڈراما سیریل ‘کورلش عثمان’ کا سیزن 2 آج کل نشر ہورہا ہے جو پاکستانی مداحوں میں بھی کافی مقبول ہے۔ اس ڈرامے کی حالیہ قسط میں مرکزی کردار ارطغرل غازی کے دیرینہ ساتھی بامسی بے کی موت پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دکھ کا …

Read More »

اداکارہ حنا خان پریانکا کی کس بات سے متاثر ہوئیں؟

بھارتی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان اداکارہ پریانکا چوپڑا سے کافی متاثر ہیں اور اس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں کیا ہے۔ حنا خان نے پریانکا کے بارے میں بتایا کہ ‘جب میرے والد کا انتقال ہوا تو انہوں نے مجھے کافی طویل پیغام …

Read More »

ٹرینڈ کرنیوالے مسائل پر اپنی رائے دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی: ماورہ

اداکارہ ماورہ حسین کا کہنا ہے کہ وہ عام طور پر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنیوالے مسائل  پر اپنی رائے دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتیں۔ ماورہ حسین نے سوشل میڈیاکے ذریعے سماجی مسائل سے متعلق آواز اٹھانے کا اظہار میرا سیٹھی ویب شو میں کیا۔ میزبان میرا سیٹھی نے دوران …

Read More »

علی سفینہ اور حرا کی شادی کی دلچسپ کہانی

ڈی جے سے اداکار بننے والے علی سفینہ اور پاکستانی ماڈل و اداکارہ حرا ترین نے اپنی محبت کی کہانی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ اداکار جوڑی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی میں جلوہ گر ہوئیں اور میزبان کے سوال پر 7 سال قبل ہوئی محبت …

Read More »

اسکرین سے غائب اداکارہ صنم بلوچ آج کل کیا کررہی ہیں؟

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی اداکاراؤں نے شادی کے بعد انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا اور چند اداکاراؤں نے خاموشی سے ہی کنارہ کشی اختیار کرلی۔ اداکارہ صنم بلوچ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نظر نہیں آتیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ صارفین ان سے متعلق خبریں …

Read More »

امریکا میں ’پاکستانی بچی کی عید‘ کے موضوع پر بنی فلم

اسٹریمنگ ویب سائٹ ڈزنی پلس کی جانب سے امریکا میں پاکستانی لڑکی کی عید منانے اور عید کے موقع پر بھی اسکول جانے کے موضوع پر بنی مختصر فلم کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔ مذکورہ فلم ڈزنی پلس کے دنیا بھر کے ابھرتے ہوئے اور نوجوان فلم سازوں کی مختلف …

Read More »