Home / 2021 / May (page 8)

Monthly Archives: May 2021

آئی سی سی اور کرپٹ عناصر میں چوہے بلی کا کھیل جاری

 لندن:   کرکٹ میں آئی سی سی اور کرپٹ عناصر میں چوہے بلی کا کھیل جاری ہے جب کہ 40 کرپشن کیسز کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ چیف الیکس مارشل نے برطانوی پولیس میں 37 سالہ کیریئر کے دوران فورس میں کرپشن کی تحقیقات کیں، اب وہ …

Read More »

شہزاد اکبر نے اپنے خلاف متنازع بیان پر نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

لاہور: وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر مرزا نے اپنے خلاف متنازع بیان دینے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رکن قومی اسمبلی نذیر چوہان پر مقدمہ درج کرادیا۔ ڈان کو موصول ایف آئی آر میں شہزاد اکبر کی جانب …

Read More »

تدریسی عملے کیلئے کووڈ ویکسین لازمی قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں اسٹاف کے لیے کووڈ-19 ویکسین لازمی قرار دے دیا۔ این سی او سی کھ جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان کی زیر صدارت میں ایس …

Read More »

علاقائی برآمدات میں 1.8 فیصد کا معمولی اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی 9 علاقائی ممالک کے لیے برآمدات میں 1.818 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ان ممالک سے درآمدات میں تقریباً 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی …

Read More »

کئی برس بعد دنیا کے مقبول ترین آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن پیش ہونے کیلئے تیار

مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک دہائی کے دوران ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ درحقیت انہوں نے ایک ارب 30 کروڑ سے زائد افراد کی ڈیوائسز پر کام کرنے …

Read More »

اوپو رینو 6 سیریز کے 3 فونز 90 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے کے ساتھ متعارف

اوپو نے رینو 6 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ اوپو رینو 6، 6 پرو اور 6 پرو پلس میں سے پرو فونز کے فیچرز لگ بھگ ایک جیسے ہیں بس کیمرا سیٹ اپ اور پراسیسر میں فرق ہے۔ اوپو کی یہ مڈرینج سیریز دنیا بھر میں بہت …

Read More »

خاتون اول بشریٰ بی بی نے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ و خاتون اول بشریٰ بی بی نے صوفی ازم اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے لاہور میں پاکستان کے پہلے صوفی ازم اور جدید سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے علوم …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات کی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطین کے تنازع کا حل ضروری ہے۔ بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات اور پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جنوبی …

Read More »

تین اہم تنظیموں نے وفاقی حکومت کا مجوزہ میڈیا آرڈیننس مسترد کر دیا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، انسانی حقوق کمیشن پاکستان اور پاکستان بار کونسل نے وفاقی حکومت کا مجوزہ میڈیا آرڈیننس مسترد کر دیا۔ ان اداروں کا کہنا ہے کہ مجوزہ قانون حکومتی ترجمانوں کی میڈیا مخالف پالیسیوں کا غماز ہے، وزیراعظم نے اظہار رائے کی آزادی سے متعلق اپنے وعدوں …

Read More »