Home / 2021 / May (page 7)

Monthly Archives: May 2021

فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس کی تعداد چھپانا اب ممکن

جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔ مگر رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہ یعنی وہ اپنی پوسٹس کے لائیکس …

Read More »

گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے والے اہم عنصر کی شناخت

جن افراد کو اکثر ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتا ہے ان میں بعد کی زندگی میں گردوں کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ڈپریشن ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے اور …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار ایک سال میں 4 ہزار ارب ٹیکس جمع، وزیراعظم کی ایف بی آر کو شاباش

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی بار ایک سال میں 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے ہر ایف بی آر کو شاباش دیتا ہوں۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ صرف ایک سال …

Read More »

پاکستان اور روس میں گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط

اسلام آباد:  پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سلسلے میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور روس کے وزیر توانائی نے گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے، معاہدے کے …

Read More »

انڈین پریمیر لیگ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ  نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے  31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے  یو اے ای کو باقی میچز کے لیے وینیو بنانے کا فیصلہ بھارتی بورڈ کےاجلاس میں کیاگیا۔ یہ میچز ستمبر کے دوسرے …

Read More »

لاہور قلندرز سازگار کنڈیشنز میں ٹائٹل پر قبضے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور قلندرز ابوظبی کی سازگار کنڈیشنز میں ٹائٹل پر قبضے کا خواب دیکھنے لگے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر اور کوچ عاقب جاوید نے کہاکہ پنجاب میں تو رات گئے تک گرمی رہتی ہے، یو …

Read More »

ابوظبی میں قید تنہائی 2 روز کم کرنے کی تجویز زیر غور

 کراچی:  ابوظبی میں قید تنہائی2روز کم کرنے کی تجویز پرغور جاری ہے، فی الحال7 دن تک پی ایس ایل میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز کو آئسولیشن میں رہنا ہے۔پی ایس ایل میں شرکت کیلیے تمام 6ٹیموں نے جمعرات کو ابوظبی پہنچ کر آئسولیشن شروع کر دی تھی، ٹیموں کو 2،2 کی صورت …

Read More »

ابوظبی روانگی کے منتظر کرکٹرز ویزے کی راہ تکتے رہ گئے

لاہور:  مشن پی ایس ایل کیلیے ابوظبی روانگی کے منتظر کرکٹرز ویزے کی راہ تکتے رہ گئے جب کہ یواے ای سے تاحال کوئی جواب نہ ملا۔ پی ایس ایل 6کیلیے بیشتر کرکٹرز، معاون اسٹاف ارکان اور آفیشلز کے اماراتی ویزے جمعرات تک موصول ہوگئے تھے، اس کے بعد لاہور اور …

Read More »

ایک انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہوسکتی ہے؟

موجودہ عہد میں ایک انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کیا ہوسکتی ہے؟ اس کا حتمی جواب تو کوئی نہیں دے سکتا مگر سائنسدانوں کے مطابق ایک فرد 150 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔ جریدے نیچر کیمونیکشن میں شائع تحقیق کے مطابق انسان کے لیے ہمیشہ زندہ رہنے کے مقصد کا …

Read More »

چین میں کووڈ ویکسینز کے مضر اثرات کی شرح محض 0.01 فیصد

چین میں ہر 10 لاکھ کووڈ ویکسینز کی خوراکوں پر مضر اثرات کے محض 119 کیسز سامنے آئے ہیں۔ درحقیقت یہ شرح مغربی ویکسینز کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو 0.01 فیصد ہے۔ چین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دسمبر کے وسط …

Read More »