Home / 2021 / May (page 5)

Monthly Archives: May 2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد:  یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس میں پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

جنرل اسمبلی کے صدر کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی تنقید

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدروولکان بوزکر کی جانب سے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دیے گئے بیان کو بھارت نے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کردی۔ وولکان بوزکر نے حال ہی میں پاکستان کے تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ …

Read More »

سعودی عرب نے 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی، پاکستان شامل نہیں

سعودی عرب نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کافیصلہ کرتے ہوئے 11 ممالک کو استثنیٰ دے دیا جبکہ پاکستان کو ان ممالک میں شامل نہیں کیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے سفری پابندیاں ہٹانے کے …

Read More »

نوآبادیاتی دور میں نسل کشی، جرمنی نے نمیبیا سے معافی مانگ لی

جرمنی نے نوآبادیاتی دور میں قبضے کے دوران نمیبیا میں نسل کشی کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے مافی مانگ لی ہے اور مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 20ویں صدی کے اوائل میں جرمن نوآبادیاتی دور میں ہریرو اور ناما …

Read More »

افغانستان میں یونیورسٹی بس دھماکے میں تباہ، 4 لیکچرار جاں بحق

کابل: افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4 لیکچرار جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی بس کو صوبے پروان کے ضلع بگرم میں نشانہ بنایا گیا۔ بس میں 20 کے قریب اساتذہ اور تعلیمی عملہ سوار تھا۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کی مبینہ توہین پر استنبول کے میئر کو قید کی سزا دینے کا مطالبہ

انقرہ: ترک استغاثہ نے الیکشن کمیشن حکام کی توہین کرنے کے الزام میں استنبول کے میئر اکرم اماموگلو کو 4 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اکرم اماموگلو جون 2019 میں ترکی …

Read More »

امریکی اخبار کا صفحہ اول غزہ کے 67 شہید بچوں کے نام

 نیویارک:  اسرائیل اور فلسطین کی جنگ چھڑنے کے چند منٹ بعد ہی 5 سالہ بچے برا کو غزہ کے علاقے جبلیہ میں قتل کیا گیا، عین اسی لمحے غزہ کے ہی دوسرے علاقے بیت حنون میں 4 کزنز( 2 سالہ یزان المصری، 6 سالہ مروان المصری، 10 سالہ ریحاف المصری اور 11 …

Read More »

امریکی صدر نے 60 کھرب ڈالر کا مہنگا ترین بجٹ پیش کردیا

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 60 کھرب ڈالر کے بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

کولمبس:  امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والا طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں ایک پائلٹ اور …

Read More »