Home / 2021 / May (page 4)

Monthly Archives: May 2021

بجٹ میں ذاتی آمدن پر ٹیکس، 30 ارب روپے کا ریونیو متوقع

اسلام آباد: پاکستان نے آئندہ بجٹ میں پرسنل انکم ٹیکس ( ذاتی آمدنی پر ٹیکس) سے متعلق اقدامات کرنے میں دل چسپی ظاہر کی ہے جس کے نتیجے میں 30 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہوگا، تاہم ان اقدامات سے کچھ انکم گروپوں پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ جائے گا۔ وزارت …

Read More »

‘سندھ کو 60 برس میں پانی کی بدترین قلت کا سامنا ہے’

حیدرآباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے پنجاب اور سندھ کے لیے 32 فیصد پانی کی کمی کی فراہمی سے متعلق فیصلے کے بعد گڈو بیراج کے چیف انجینئر نے کاشتکاروں کو تجویز دی ہے کہ وہ مئی اور جون میں دھان کی بوائی نہ کریں کیونکہ بیراج …

Read More »

اسلام آباد: آن لائن امتحانات کے حق میں احتجاج کرنے والے متعدد طلبہ گرفتار

اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار اور بے شمار موٹر سائیکلز کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ایڈمنسٹریشن اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فیض آباد پل پر راولپنڈی اور اسلام آباد سے …

Read More »

‘ترکی کی طرح معاشی ترقی کے خواہاں ہیں، جو طویل المعیاد معاشی پالیسی کی بدولت ممکن ہے’

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے معاشی حکمت عملی سے متعلق کہا ہے کہ ہم ترکی کی طرح معاشی ترقی کے خواہاں ہیں جس نے طویل المعیاد معاشی پالیسی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔ اسلام آباد میں ملک کے آنے والے بجٹ سے متعلق منعقدہ ویبینار سے خطاب کے دوران …

Read More »

مارگلہ ہلز پر آگ کے 90 فیصد واقعات کے ذمہ دار قریبی دیہاتوں کے مکین ہیں، آئی ڈبلیو ایم بی

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی) کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں 80 سے 90 فیصد آگ کے واقعات کے ذمہ دار یہاں کے قریبی دیہاتوں میں مقیم افراد ہیں۔ آئی ڈبلیو ایم بی کی چیئرپرسن رینا سعید کا کہنا …

Read More »

متنازع مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے، حکومتِ سندھ

کراچی: حکومت سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے منظور کردہ مردم شماری کے نتائج کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے آئین کے متعلقہ آرٹیکل کے تحت ایک ریفرنس دائر کردیا۔ حکومت سندھ نے سی سی آئی کے منظور کردہ مردم شماری نتائج کو …

Read More »

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس سے ایک اور خاتون ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور خاتون ڈاکٹر عالیہ مختیار انتقال کرگئیں۔ اس حوالے سے پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں گائنکالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ مختیار کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عالیہ مختیار کورونا سے متاثر ہو کر گزشتہ 2 ماہ سے نارتھ …

Read More »

‘لیبر رائٹس انڈیکس’ میں ہمسایہ ممالک پاکستان سے سبقت لے گئے

لاہور: پاکستان پڑوسی ممالک بھارت، ایران، میانمار اور چین کے مقابلے میں اپنے مزدور طبقے کو لیبر رائٹس کے تحت سہولیات فراہم کرنے میں بہت پیچھے ہے۔ لیبر رائٹس انڈیکس (ایل آر آئی) کے ڈیسنٹ ورک چیک ٹول کے مطابق پاکستان 100 میں سے 51 پوائنٹس حاصل کرسکا۔ رپورٹ کے …

Read More »

اسمگلنگ روکنے کے لیے پختونخوا میں نیا کسٹم نظام لانے کا فیصلہ

لاہور: ایف بی آر نے اسمگلنگ کی موثر روک تھام کیلیے محکمہ کسٹمز میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ خیبر پختونخوا میں کسٹم کا نیا آپریشنل نظام قائم کیا جائے گا اور اسمگلنگ کیلیے زیادہ استعمال ہونے والے اضلاع میں نئی کسٹم …

Read More »

پہلی مرتبہ گیارہ ماہ کے عرصے میں 41 کھرب 43 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں ٹیکس وصول کرنے والے ادارے نے رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 41 کھرب 43 ارب روپے اکھٹا کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ملک میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی کو ظاہر کرتا ہے جبکہ گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 35 کھرب 30 ارب …

Read More »