Home / 2021 / May (page 3)

Monthly Archives: May 2021

آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر

سلیکان ویلی:  پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہرزبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ تبدیل …

Read More »

کائنات میں تاریک مادے کا سب سے بڑا نقشہ تیار

لندن: سائنسدانوں نے کائنات میں تاریک مادے کا اب تک سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا، ماہرینِ کونیات (کاسمولوجسٹ) کے مطابق کائنات میں مادے کی 80 فیصد مقدار تاریک مادے (ڈارک میٹر) پر مشتمل ہے جو عام مادے سے قدرے مختلف ہے اور اس کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا۔ …

Read More »

جھوٹ بولو گے تو… فیس بُک ’’آن لائن بے عزتی‘‘ کردے گا!

پالو آلٹو، کیلیفورنیا:  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو ’’آن لائن شرمندہ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بُک نے اپنی حالیہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس باقاعدگی سے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلاتے …

Read More »

کچھ غذاؤں کا ذائقہ تلخ محسوس ہونا کووڈ سے کچھ تحفظ فراہم کرتا ہے؟

اگر آپ سے مختلف غذاؤں کا ذائقہ برداشت نہیں ہوتا تو آپ ممکنہ طور پر ‘سپر ٹیسٹر’ ہیں اور اس سے کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ مل سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سپر ٹیسٹر ایسسے فرد کو کہا جاتا ہے جو …

Read More »

کورونا وائرس کا نیا علاج: سونگھنے والی نینوباڈی

پٹسبرگ:  امریکی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ایک ایسی دوا ایجاد کرلی ہے جو نینوباڈی کہلانے والے حیاتی سالموں (بایو مالیکیولز) پر مشتمل ہے اور جسے ناک سے سونگھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔فی الحال یہ دوا ابتدائی تجرباتی مراحل میں ہے اور اسے ’’ہیمسٹرز‘‘ (چوہے جیسے جانوروں) پر کامیابی سے آزمایا …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ سرفراز احمد سمیت دیگر 10 افراد کو ابوظہبی روانگی سے روک دیا گیا

 کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد سمیت 10 افراد کو ابوظہبی روانگی سے روک دیا گیا جب کہ محمد حسنین اور دیگر 5 افراد کمرشل فلائٹ سے روانہ ہوگئے۔باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ شب ابوظہبی روانگی سے قبل پی سی بی کے متعلقہ حکام نے سرفراز احمد اور دیگر افراد کو سفری …

Read More »

پی ایس ایل 6 : سرفراز سمیت 16 افراد کو امارتی ویزے جاری

 کراچی:  پی ایس ایل 6 کے ویزے کے منتظر سرفراز احمد سمیت 25 میں سے 16 افراد کو امارتی ویزے جاری ہوگئے۔ پی ایس ایل سکس کھیلنے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد  اور فاسٹ بولر محمد حسنین سمیت کراچی میں موجود 6 افراد رات 3 بج کر 40 منٹ پر …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ گرمی اور حریفوں پر قابو پانے کیلیے پُرعزم

پی ایس ایل 6کے باقی میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ گرمی اور حریفوں پر قابو پانے کیلیے پْرعزم ہیں جب کہ کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز نئی ہیں اور ٹیموں کے کمبی نیشن بھی تبدیل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر …

Read More »

مثبت ٹیسٹ؛ 10 روز کیلیے الگ کردیا جائے گا

لاہور:  پی ایس ایل 6کیلیے ابوظبی میں ٹیموں کو تاخیر سے جوائن کرنے والوں کو الگ فلور پرقرنطینہ کی مدت پوری کرنا ہوگی جب کہ کسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو 10روز کیلیے الگ کردیا جائے گا۔پی ایس ایل6کیلیے ابوظبی میں مختلف ببلز تشکیل دیے ہیں،ببل ’’اے‘‘ کھلاڑیوں، معاون اسٹاف …

Read More »

پی ایس ایل کیلیے سخت بائیو سیکیور قوائد تیار

کراچی:  پی سی بی نے پی ایس ایل کیلیے سخت بائیو سیکیور قوائد تیار کر لیے، خلاف ورزی پر ایک سے 4 میچز کی پابندی جبکہ 25 سے 100 فیصد میچ فیس کے جرمانے کی سزائیں دی جائیں گی۔پی ایس ایل 6 کو مثبت کورونا کیسز کی وجہ سے درمیان میں ہی روکنا …

Read More »