Home / 2021 / May (page 2)

Monthly Archives: May 2021

فلسطینیوں کے حق میں واشنگٹن میں ہزاروں افراد کی ریلی

فلسطینیوں کے حق میں امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ریلی نکالی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، واشنگٹن میں اسرائیل کی غزہ پر ہزاروں کی تعداد پر بمباری کے خلاف نکالے گئے نیشنل مارچ میں100سےزائدتنظیموں نے شرکت کی۔  ریلی میں شریک شرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف …

Read More »

حنا بخاری لندن اسمبلی کی پہلی مسلم پاکستانی رکن منتخب

لندن:  پاکستانی اسکول ٹیچر کی بیٹی نے لندن اسمبلی کی پہلی مسلم پاکستانی خاتون رکن منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حنا بخاری لبرل ڈیموکریٹس کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں ، ان کے والد ناز بخاری مئیر لندن صادق خان کے استاد رہے جب کہ  ان …

Read More »

ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم سامنے آگئی

ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی قسم کےکیسز کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نئی قسم بھارت اور برطانیہ میں کورونا کی اقسام کے ملنے سے وجود میں  آئی، …

Read More »

غیرملکیوں کیلئے اقامہ اور خروج وعودہ کی تجدید کا طریقہ کار

ریاض: محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے ‘جوازات’ نے چھٹیوں پر مملکت سے گئے غیرملکیوں کے لیے اقامہ اور خروج وعودہ کی تجدید کے طریقہ کار پر وضاحت پیش کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے جوازات سے آن لائن سوال کیا کہ ملازم کے خروج و …

Read More »

افغانستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر، تعلیمی مراکز بند

کابل:  افغانستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام تعلیمی مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 977 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد افغان وزارت صحت نے پورے ملک میں تمام اسکولز، یونیورسٹیاں، …

Read More »

دنیا بھر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیے کتنا خرچ اور وقت لگتا ہے؟

پاسپورٹ ایک اہم دستاویز ہے جو بین الاقوامی سفر کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ پاسپورٹ کی پرنٹنگ کی لاگت تقریباً تمام ممالک میں یکساں ہے، لیکن ایک پاسپورٹ حاصل کرنے پر کتنا خرچ آتا ہے؟ یا پھر مقامی قوت خرید کے لحاظ سے پاسپورٹ بنوانا کتنا سستا یا کتنا مہنگا …

Read More »

امریکی ایئرلائن نے دوران پرواز مسافروں کو شراب کی فراہمی بند کردی

 واشنگٹن:  مسافر کی جانب سے ایئر ہوسٹس پر حملے کے واقعے پر ساؤتھ ویسٹ ایئرلائن کے بعد امریکی ایئرلائن نے بھی دوران پرواز مسافروں کو شراب فراہم کرنے کی سہولت بند کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایئرلائن نے بھی اپنی پروازوں میں مسافروں کو شراب نوشی کی …

Read More »

کیا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تیسری شادی کرلی؟

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے منگیتر کیری سائمنڈز سے ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل میں خفیہ طور پر منعقدہ ایک تقریب میں شادی کرلی۔ بی بی سی کی رپورٹ میں متعدد اخباروں کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ 55 سالہ بورس جانسن نے خود سے 24 سال کم عمر 33 سالہ …

Read More »

افغانستان میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملہ، 10 افراد ہلاک

کابل:  افغان صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے می 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے کپیسا کے ضلع طاغب میں گزشتہ رات ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی جب کہ اسی دوران طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں …

Read More »

کینیڈین رکن پارلیمنٹ آن لائن اجلاس میں برہنہ پکڑے جانے پر ذمہ داریوں سے سبکدوش

اوٹاوا:  کینیڈین رکن پارلیمنٹ آن لائن اجلاس میں برہنہ نظر آنے پر کچھ عرصے کے لیے اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔کینیڈین دارالعوام کے رکن ویلیم ایموس پارلیمان کے آن لائن اجلاس کے دوران برہنہ حالت میں کپ کے اندر رفع حاجت کرتے ہوئے پکڑے گئے جس کے بعد انہوں نے کچھ …

Read More »