Home / 2021 / May (page 40)

Monthly Archives: May 2021

اسرائیل پر بلائے گئے سلامتی کونسل کےاجلاس کو ویٹو کرنے پر چین امریکا پر برہم

بیجنگ:  چین نے مشرق وسطی کے تناؤ میں امریکا کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے فلسطین سے متعلق اجلاس کو ویٹو کر کے سلامتی کونسل کو مفلوج کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل سے فلسطین کے …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی

میانمار میں رواں برس فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر کے دوران ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میانمار میں رواں سال فروری میں فوج نے نوبیل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی …

Read More »

اسرائیلی فورسز کا غزہ میں قطری ہلال احمر کے دفتر پر حملہ

اسرائیل کی فورسز نے غزہ میں پر فضائی کارروائی میں قطری ہلال احمر (کیو آر سی ایس) کے دفتر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 فسلطینی جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کیو آر سی ایس نے بتایا کہ اسرائیل کی قابض فورسز نے دفاتر …

Read More »

خاتون سے ناجائز تعلقات کی رپورٹ پر بل گیٹس کا ردعمل سامنے آگیا

بل گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے مائیکرو سافٹ کی ایک ملازمہ سے ناجائز تعلقات تھے۔ بل گیٹس نے یہ اعتراف ایک ترجمان کے ذریعے اس وقت کیا ہے جب وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ بل گیٹس نے مارچ 2020 میں اپنی …

Read More »

خلیجی ممالک کیخلاف بیان کے بعد لبنانی وزیر خارجہ کی عہدے سے سبکدوشی کی درخواست

لبنانی وزیر خارجہ شربل وهبة کے ایک بیان سے خلیجی عرب اتحادیوں اور عطیات دہندگان کے تعلقات میں آنے والی تلخی کے بعد وزیر خارجہ نے صدر سے کہا ہے کہ انہیں ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا جائے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی قائم مقام …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کی سی این این کے صحافی سے بدسلوکی، رپورٹنگ سے روکنے کی کوشش

اسرائیلی فوجیوں نے امریکی نیوز چینل سی این این سے تعلق رکھنے والے صحافی سے اسرائیلی فورسز کی بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو کلپ میں سی این این کے نامہ نگار کو اسرائیلی فورسز میں گھرے ہوئے اور …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کی کوششیں تاحال ناکام، تازہ حملوں میں 6 افراد جاں بحق

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل دسویں روز بھی جاری رہا اور بدھ کے روز کیے گئے حملوں میں ایک صحافی سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس میں غزہ کے صحت حکام کے …

Read More »

کرہ ارض پر پرندوں کی تعداد 50 ارب، لیکن چار انواع سرِفہرست

 لندن:  ہمارے خوبصورت نیلے سیارے زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ 50 ارب سے زائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے جبکہ دوسری جانب پرندوں کی سیکڑوں انواع کی بقا کو …

Read More »

گوگل نے جلدی امراض کے لیےمصنوعی ذہانت سے لیس ٹول بنالیا

سلیکان و یلی:  گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک نیا ٹول متعارف کروا دیا ہے، جس سے جلدی امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ  گوگل نے جلد، بال، ناخن کے امراض کی تشخیص کے لیے’ ڈرماٹولوجی اسسٹ ٹول‘ بنا لیا …

Read More »

گوگل کا اپنی پراڈکٹس میں اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان

گوگل کی سالانہ آئی او ڈویلپر کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے کئی بڑے اعلان کیے گئے۔ گزشتہ روز شروع ہونے والی کانفرنس کے دوران ڈویلپرز کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بھی اہم اعلانات کیے گئے۔ گوگل کی جانب سے ان تمام نئی چیزوں پر کام کیا گیا …

Read More »