Home / 2021 / May (page 38)

Monthly Archives: May 2021

سوات: ‘خودکشی‘ کا منظر فلمانے کے دوران ٹک ٹاکر گولی لگنے سے ہلاک

سوات میں ’خودکشی‘ کا منظر فلمانے کے دوران 19 سالہ لڑکا ٹک ٹاکر حادثاتی طور پر گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ تحصیل کبل میں پیش آیا۔ کبل پولیس نے تصدیق کی کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا …

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ ٹاسک فورس نے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد صوبے میں موجودہ پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری …

Read More »

علامہ طاہر اشرفی کی قوم سے یومِ یکجہتی فلسطین میں بھرپور شرکت کی اپیل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ کل (بروز جمعہ) فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور انداز میں شریک ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں …

Read More »

2 یا 3 ہفتے میں حدیبیہ پیپر ملز کیس دائر کردیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس 2 سے 3 ہفتے میں دائر کردیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‘یہ بہت بزدل لوگ ہیں، ہر کوئی وطن واپس آنا چاہتا ہے اور …

Read More »

روہڑی میں مسافر بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق

روہڑی کے قریب دبر تھانے کی حدود میں مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر سکھر رانا عدیل نے بتایا کہ ملتان سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ کلر گوٹھ کے مقام پر پیش آیا۔ انہوں نے حادثے …

Read More »

صنفی بانڈز کے لیے گائیڈلائنز جاری

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کی مالی شمولیت بڑھانے اور خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لیے صنفی بانڈز (جی بی) کے اجرا کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے سیکشن 172 کی پیروی میں جاری کردہ …

Read More »

نئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر توجہ مرکوز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ نئی پالیسی آٹوموٹیو انڈسٹری کی نمو اور ترقی کے ساتھ ساتھ قابل خرید ہونے، کوالٹی، دستیابی اور مقامیت پسندی پر توجہ مرکوز کرے گی۔ آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان (اے آئی ڈی ای پی) …

Read More »

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں تبدیلی

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت کی تقریباً تمام اسکیمز پر ملنے والے منافع میں تبدیلیاں کی ہیں جن کا اطلاق فوری ہوگا۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 11.52 فیصد سے کم کر کے 11.04 فیصد کردی …

Read More »

پیمرا کا مارننگ شو میں نامناسب الفاظ نشر کرنے پر نیو ٹی وی کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مارننگ شو میں غیراخلاقی اور نامناسب الفاظ نشر کرنے پر نجی نیوز چینل نیو ٹی وی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی …

Read More »