Home / 2021 / May (page 29)

Monthly Archives: May 2021

کورونا پابندیوں کے باعث آم کے برآمد کنندگان غیر یقینی کا شکار

پاکستان میں پھلوں کے بادشاہ سندھڑی سمیت مختلف اقسام کےآموں کو برآمد کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں تاہم بیرون ممالک میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث برآمد کندگان غیریقینی کا شکار  ہیں۔  پاکستان میں پھلوں کے بادشاہ سندھڑی سمیت مختلف آموں کی  اقسام اترنا شروع ہوگئی ہیں ، رواں …

Read More »

کورونا؛ پاکستان میں 28 فیصد چھوٹے و درمیانے کاروبار بند

کراچی:  کورونا وائرس کی  وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب  سے  دنیا بھر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے متعلق کیئے گئے سروے کے …

Read More »

پنجاب: کورونا کے مثبت کیسز میں کمی، گزشتہ روز شرح 4.4 فیصد ہوگئی، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جتنے لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہورہے ہیں اس سے کیے زیادہ صحتیاب ہو کر گھروں کو رخصت بھی ہورہے ہیں جبکہ کورونا کے مثبت کیسز میں کمی ہوئی ہے اور گزشتہ روز شرح 4.4 فیصد …

Read More »

پنجاب میں وینٹیلیٹرز کے استعمال کی شرح میں نمایاں کمی

لاہور اور پنجاب کے دیگر حصوں میں وینٹیلیٹرز کے زیر استعمال ہونے کی شرح 35 اور 33 فیصد تک کم ہوئی ہے جو تشویشناک مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ رپورٹس کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایک ماہ قبل وینیٹیلیٹرز کے استعمال کی شرح تقریباً 100 …

Read More »

ضلع کرم میں ایف سی اہلکاروں اور مظاہرین میں جھڑپ، 8 افراد زخمی

کرم: قبائلی ضلع کرم کے قصبہ سدہ میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ایک ہجوم نے قصبے میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پر حملہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ کا دفتر ضلع کرم کے صدر مقام …

Read More »

پاکستان کی سعودیہ سے عازمین حج کیلئے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی حکومت سے عازمین حج کے لیے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت حج نے عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین کی لازمی شرط عا ئد کی …

Read More »

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی مجموعی شرح 5 فیصد سے کم ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے البتہ ملک کے کچھ اضلاع بشمول صوبہ سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 …

Read More »

احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی بہنوں کی ضمانت منظور

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے احاطہ عدالت میں شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی 2 بہنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان میں سینئر سول جج کے دفتر میں …

Read More »

‘وائٹ کالر جرائم’: نیب کی 3 برس میں 4 کھرب 87 ارب روپے کی وصولی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ 3 برس میں راولپنڈی ریجن میں وائٹ کالر کرائم کیسز میں 4 کھرب 84 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی وصولیاں کی ہیں۔ سرکاری دستاویزات کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ 1999 میں قیام کے بعد سے نیب مجموعی طور …

Read More »

چودھری نثار کا 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان

سابق وزیرِ داخلہ اور آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے والے مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار احمد نے منتخب ہونے کے 3 سال بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے حوالے سے پائی …

Read More »