Home / 2021 / May (page 28)

Monthly Archives: May 2021

دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل، فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے پر سوا لاکھ سے زائد اساتذہ معطل

میانمار میں فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے جرم میں اب تک سوا لاکھ سے زائد اساتذہ کو معطل کیا جاچکا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار ٹیچرز فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہفتے …

Read More »

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام پر ہونے …

Read More »

کووڈ سے متاثر افراد میں اینٹی باڈیز کب تک برقرار رہ سکتی ہیں؟

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں کووڈ سے بیمار ہونے والے 97 فیصد افراد میں ایک سال بعد بھی وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یوکوہاما سٹی یونیورسٹی کی تحقیق میں 250 ایسے افراد کے …

Read More »

ڈینگی کے مریضوں میں کووڈ کی علامات کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

ماضی میں ڈینگی کا سامنا کرنے والے افراد میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر کووڈ کی علامات ابھرنے کا امکان دگنا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو بائیومیڈیکل سائنس انسٹیٹوٹ کی اس تحقیق میں برازیل کے ایمیزون خطے …

Read More »

ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کو شش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے اور مستقبل میں کامیابیاں سمیٹتی رہے۔ معین خان اکیڈمی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ …

Read More »

پی ایس ایل 6؛پروٹیز کرکٹرزکوپہلے ابوظبی بلانے پرغور

کراچی: پی سی بی پروٹیز کرکٹرزکوپہلے ابوظبی بلانے پرغورکرنے لگا جب کہ 10 روزہ قرنطینہ کی وجہ سے جنوبی افریقی اور بھارتی ٹی وی کریو کی بھی جلد آمد متوقع ہے۔ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز آئندہ ماہ یو اے ای میں کھیلے جائیں گے، گذشتہ روز منی ڈرافٹ …

Read More »

پلیئرز کی عدم دستیابی سے پریشان ٹیموں کو نئی کمک مل گئی

لاہور:  پی ایس ایل6کے باقی میچز کیلیے کرکٹرز کی عدم دستیابی سے پریشان ٹیموں نے نئی کمک حاصل کرلی جب کہ متبادل اور اضافی کھلاڑیوں میں کئی غیر معروف نام بھی شامل ہیں۔ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ میچز کیلیے ٹیموں کو چند کرکٹرز دستیاب نہیں تھے، شکیب الحسن، تمیم اقبال اور محمود …

Read More »

عامرمایوسی میں ریٹائرہوئے،واپسی چاہتے ہیں، سعید اجمل

سعید اجمل نے کہا ہے کہ محمد عامرمایوسی میں ریٹائرہوئے تھے تاہم اب واپس آناچاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے سعید اجمل نے کہاکہ محمد عامر کی باتوں سے ایسا لگتا ہے جیسے ان کے ساتھ اچھا برتاؤ …

Read More »

وسیم اکرم کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے

لاہور:  وسیم اکرم ملکی کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے، ان کا کہنا ہے کہ اگر بورڈ کو میں چلاتا ہوں تو کیا باقی چنے بیچنے آئے ہیں۔وسیم اکرم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پس منظر میں رہ کر پی سی بی کو سنبھالتے ہیں،ایک نجی ٹی …

Read More »