اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی وزیر با تدبیر کی خواہش پر آصف زرداری یا فریال تالپور کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان نیب کے مطابق کسی وزیر کی خواہش پر نہ ہی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے …
Read More »