لاہور: عابد علی نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ایک 16 سال پرانا منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 109 اور دوسرے میچ میں 174 رنز اسکور کیے، اس طرح انھیں کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار …
Read More »